ایک شرارت

ایک شرارت

ِیوں تو شرارت کرنا اچھی بات نہیں پھر ایسی جیسی میں نے کی۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تو ہر گر ااچھی نہیں ہے مگر مجھے یقین ہے کہ میرا دوست اس کا برا نہیں مانے گا۔۔۔۔۔ یہ تصویر تب کی ہے جب میں نے نیا نیا فوٹو شاپ پر گھر میں وقت گزاری کے لئے شغل کے غرض سے کام کرنا شروع کیا تھا۔۔۔۔

اس وقت کی ایک تصویر تو یہ تھی جو میری اپنی ہے۔۔۔۔۔ اور دوسری یہ ٓآمنہ حق کی تصویر پر دوست کا چہرہ

تبصرے

  1. ہوں ۔
    اب تو یہ کام بہت آسان ہو گیا ہے ۔ کالج کے زمانہ میں ہم لوگ فوٹو انلارجر کی مدد سے یہ کام کرتے تھے جو کہ بہت مشکل کام تھا

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں