قصوری کی نیند

یہ خبر اتور انتیس مئی کی "نوائے وقت" کے صحفہ بارہ (جو آخری ہوتا ہے) میں پڑھی ذرا ملاحظہ ہو "اسلام آباد (آئن لائن) وزیز خارجہ خورشید محمود قصوری ہفتہ کو او آئ سی کی نامور شغصیات کے کمیشن کے دو روزہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم شوکت عزیز کی تقریر کے دوران سٹیج پر بیٹھے سوگئے جس پر ان کے ساتھ بیٹھے …

اسلامی قانون،روشن خیالی اور ہم

کوئی قا نون کتنا ہی اچھا اور جامع کیوں نہ ہو اس نے کسی بھی معاملے کے تمام پہلوؤں کو سامنے رکھ کر چا ہے جتنا ہی بہتر حل واضع کیا ہو مگراگرقانون کے نفار میں بد نیتی کا مظاہرہ کیا جائے تو ساری کاوش و محنت پر پانی پھر جاتا ہے۔بنایا گیا اصول بس ایک دکھاوے کی چیز بن کر رہ جاتا ہے۔ ایسا ہی سلوک ہمارے ملک میں اسلامی قوانین کے…

اسے مت پڑھے

جب میں میٹرک میں تھا تو اس دور میں میں نے یہ تحریر پڑھی حرف بہ حرف تو یاد نہیں مگر کچھ یاد ہے ممکن ہے کہ آپ نے بھی پڑھی ہوں کچھ اس طرح تھی۔ "آپ نے اس تحریر کو پڑھنا شروع کردیا جبکہ عنوان میں اسے نہ پڑھنے کی تلقین کی گئی ہے،آپ سے ایک بار پھر التماس ہے مزید پڑھنے سے اجتناب کرے اس میں آپ کے پڑھنے کو کچھ نہیں لہ…

تل

تیرے مکھڑے تے کالا کالا تل اؤے منڈیا سیالکوٹیا شعور میں آنے کے بعد جب پہلی مرتبہ گانا سنا تو لگا جیسے میرے واسطے گایا گیا ہے مگر بعد میں معلوم ہوا کہ جناب یہ گانا تو نورجہاں نے میري پیدائش سے تیس پینتس سال پہلے کسی فلم کے لئے گایا ہے،شبہ کی وجہ ؟ میرے چہرے پر تل اور تعلق گاؤں روہیلہ سے ہیں جو ضلع سیالکوٹ میں ہے۔ اب مع…

تل

نقطہ

کاغذ پر نقطہ کیا اہمیت رکھتا ہے؟تنہا۔۔۔۔۔۔شاید کچھ نہیں یا شاید مہت کچھ ۔۔۔بہت کچھ۔۔۔۔نقطہ نشانی آغاز۔۔۔۔آغاز کچھ بھی ہو کیسا ہی ہوکہی سے بھی ہو۔۔۔۔جیومیٹری کے ماہر کہتے ہیں ایک نقطہ پر تین سو اسی(۳۶۰)زاویے ہوتے ہیں۔وہ تین سو اسی راستوں کے سنگم پر واقعہ ہوتا ہے۔ہر راہ اسے تک رہی ہوتی ہے کہ شاید وہ اس راہ پر چلے۔۔۔۔…

یوں کرنا

شام کو جب کبھی خاموشی سے نہ تم بیٹھ سکو تو اتنا تم کر لینا میرے گھر کا نمبر ملا کر مجھ سے کچھ باتیں کرنا کچھ اپنے من کی باتیں کہنا کچھ میرے دل کا حال سننا پھر میری کسی بات پر مجھ سے تم روٹھ جانا میں تجھ کو منانے کی خاطر تیرے پاس چلا آؤتو پھر تم مجھ سے نہ ناراض رہنا پھر دونوں مل کر سیر کو جائیں گے شام ڈھلے واپس آئیں گ…

بے تکی کو بے طقی

پچھلے دنوں بہت سے دوست احباب و اردو بلاگرز نے اِملا کی غلطی کی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کی اور کہا ہے کہ میں نے بے تکی کو بے طقی غلط لکھا ہے ۔ تمام احباب درست ہیں۔ ایسا لکھنے کی ایک وجہ اپنے بے تکے پن کو ظاہر کرناہے۔ ایسا بے تکہ پن آپ کو انگریزی میں بھی نظر آئے گا تاکہ پڑھنے والا متوجہ ہو جیسے school = skool , photo =…

امتحانی فارم

چلو چلو کالج چلو! امتحانی فارم جو آگئے ہیں۔ابھی امتحانی فارم آئے ہیں پھر امتحان بھی آجائے کے۔اب کیا ہو گا:۔ ۔"پڑھا نہیں میں نے پورا سال اب کیا ہو گا میرا حال ڈی آئے گا ای آئے گا بچ نہ پاؤ گا میں اس بار"۔ یونیورسٹی ہمارا امتحان لے گی اور ہم امتحان دے گے ، دیکھیں اس امتحان میں ہم پورے اترتے ہیں یا نہیں، …

کامیابی

کامیابی میں بڑے اندیشے ہوتے ہیں ۔ کامیاب مسکراہٹ میں بڑے آنسو پنہاں ہوتےہیں۔ کامیاب فاتح آخر ایک قاتل ہی ہوتا ہے۔ ہلاکو ہویا سکندر اعظم ، کام ایک ہی ہےاور غالبا انجام بھی ایک ہی ہے۔دنیا کو فتح کرنا اور خالی ہاتھ گھر سے باہر پردیس میں مرنا کامیابی کا المیہ ہے۔ایک کامیاب ڈاکٹر کو لیں۔ڈاکٹر کا مدعا اور اصل مدعا خدمت ا…