ملک کی خدمت؟
نو عمری میں اکثر نوجوان یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں اور اس مقصد کے لئے وہ عموما یہ خیال کرتے ہیں کہ ضروری ہے کہ فوج، پولیس، سیاست، ویلفیئر یا اس طرح کی کوئی عوامی خدمت کے شعبہ کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ضروری ہے کہ ہم یہ جان لیں کہ ملک کی خدمت یا ملک کے لئے کچھ کرنے کے لئے فقط اتنا ض…