میاں کیا منہ بنا کر پھر رہے ہوں کیا ہوا؟
“ابے ان امریکیوں کی تو ایسی کی تیسی!”
ابے اب کے کیا ہوا؟ جو ایسی تیسی کرنے کا خیال آیا؟
“دیکھو ذرا تو قرارداد پیش کرتے پھرتے ہیں پاکستان کو توڑنے کی”
اجی کون سے قرارداد پیش کر دی؟
“ابے وہ ہی پاکستان، ایران اور افغانستان میں سے ایک نئی ریاست بنانے کی تاکہ بقول خالق قرارداد کے وہ ریاست یہاں انتہا پسند کے خلاف اُن کی معاون ہو”
تو پھر؟
“تو پھر یہ کہ ہم ایسی کوئی امریکیوں کی حرکت برداشت نہیں کریں گے ہماری حکومت نے بھی ہر سطح پر امریکیوں کو یہ بتا دیا ہے”
(جواب میں زور دار قہقہہ)
“تم یوں کیوں ہنس رہے ہو اس بات پر؟”
بھو لے بادشاہ کس حکومت نے؟ وہ جو ڈراؤن حملے نہیں روک سکی؟ وہ اپنی فوج کے خلاف خود امریکیوں کو خط لکھتی ہے؟ اور وہ جو ہر وقت ہر شعبہ میں امریکی کی امداد وصول کر رہی ہے؟ جو مانگ کر کھاتے ہیں وہ بتاتے ہیں بلکہ بتائی بات پر عمل کرتے ہیں”

سچ لکھا وکیل صاحب
جواب دیںحذف کریںامریکی امداد کو یہ حکومت اپنا حق سمجھتی ہے
جواب دیںحذف کریںاور عوام کی مت مارنا اپنا فرض
جواب دیںحذف کریںبلوچستان میں گمشدہ افراد کی لاشیں اور ہزاروں لوگ لاپتہ ہیں جن میں بیشتر اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ اور سیاسی کارکن اور رہنماء ہیں۔‘اس کے پیچھے پاکستان کی فوج اور اس کے خفیہ اداروں ۔آئ آیس آئ ۔ ملوث ھے..
جواب دیںحذف کریں