Pages

2/10/2012

وجہ

پوچھتے کیا ہو؟

بہانے اور بھی بہت ہیں

بات! مگر بس اتنی ہے

مجھے محبت کرنی تھی
<
اُسے محبت ہونی تھی


(ذاتی چول)

3 تبصرے:

Waseem Rana نے لکھا ہے کہ

محبتاں سچیاں، دلاں وچ رچیاں

رضوان نے لکھا ہے کہ

گویا ویلائنٹن ڈے منا ہی لیا۔
ذرہ انتظار ہی کر لیتے

ali نے لکھا ہے کہ

یہ بھی بتا دیتے کہ آپ نے کس سے کرنی تھی اور اس کو کس سے ہونی تھی؟؟

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔