ایک سوال!!
بڑی لڑائی ہے آج کل عشق رسول و توہین رسول کی! چلو اس بات کو ایک طرف رکھیں کہ جس کے باپ نے ایک ایسے قاتل کے جنازے کے لئے چارپائی مہیا کی جو اُس وقت کی ریاست کے قانون کے مطابق مجرم ہو کر بھی ایک خاص طبقے میں غازی و شہید کہلایا اور آج اُس کا قاتل بھی ایک خاص طبقے میں وہ ہی مقام رکھتا ہے جبکہ دونوں قاتلوں کا مقصد ایک ہی تھ…
دلچسپ قصہ
یہ 20 دسمبر کی بات ہےسندھ بلکہ ملک کی ایک بااثر شخصیت سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سندھ کی عدالت میں اپنے کیس کی باری کا انتظار کر رہے تھی بتا دوں یہ شخصیت سندھ کے چیف منسٹر رہ چکی ہے، اس کے علاوہ یہ چند ایک صوبائی وزارتوں کا مزا بھی چکھ چکے ہیں! بہرحال اتنے میں ایک شخص جو خود بھی اپنے کسی کیس کے سلسلے میں عدالت میں تھ…
تھانے میں گدھا!
آج ملیر کورٹ میں بہت دلچسپ مکالمہ سننے کو ملا! معاملہ یوں تھا کہ پولیس والون نے کسی کا گدھا چوری کے شبہ میں بند کر لیا تھا تو گدھے کے مالک نے اُس کی واگذاری کے لئے درخواست لگائی تھی! جس پر جج نے تھانے سے رپورٹ طلب کی جو ایک پولیس آفسر لے کر آیا! جج: ہاں بھائی تھانے مین کتنے گدھے ہیں؟ پولیس: سر ایک ہی ہے۔ جج: تھانے میں ہ…
زخمی کراچی
آج کراچی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا او معافی چاہتا ہوں آج یوم سوگ تھا کراچی میں۔ طاقت کی لڑائی ہے، کراچی ایک بڑا شہر ہے بڑے شہر کو ہاتھ میں رکھنا ضروری ہے، خواہ "اُن" کو اس کے لئے "کچھ" بھی کرنا پڑے۔ افواہوں کا بازار گرم ہے، اور خوف سے شہریوں کے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے، شہر میں خبروں کے مطابق کوئی پاکس…
میرے وطن کے اُداس لوگو!
میرے وطن کے اُداس لوگو، نہ خود کو اتنا حقیر سمجھو کہ کوئی تم سے حساب مانگے، خواہشوں کی کتاب مانگے نہ خود کو اتنا قلیل سمجھو، کہ کوئی اُٹھ کے کہے یہ تم سے وفائیں اپنی ہمیں لوٹا دو، وطن کو اپنے ہمیں تھما دو اُٹھو اور اُٹھ کر بتا دو اُن کو، کہ ہم ہیں اہل ایماں سے نہ ہم میں کوئی صنم کدہ ہے، ہمارے دل میں تو اک ِخدا ہے جھک…
زمانے کے انداز بدلے گئے!
اور ہیرو کیسا رہا آپ کا دورہ؟ “ارے مت پوچھو دورہ تو اچھا رہا مگر واپسی پر بہت تلخ تجربہ ہوا یار" ارے ایسا کیا ہو گیا تمہارے ساتھ جو ایسے برتاؤ کر رہے ہو! “یار واپسی میں ڈاکوؤں کے ہاتھ چڑھ گئے تھے" ارے نہیں یار! کیسے؟ اور کیا ہوا! “کیسے کیا بس ہو گیا ناں! اب کیا تفصیل بتاؤ!” ہمم چلو کیا نقصان ہوا؟ “کچھ ذیادہ نہیں بس…