انتخاب

اخبار میں بولتا اشتہار!۔

یہ تصور بہت دلچسپ ہے! اخبار مین بولتا اشتہار۔ آن لائن اخبارات میں تو بولتے اشتہار تو ایک طرف ویڈیو اشتہار تک ہوتے ہین مگر پڑوسی ملک میں گاڑیاں بنانے والی بین الاقوامی کمپنی Volkswagen نے وہاں کے مشہور اخبار ٹائم آف انڈیا میں آوازی اشتہار کا ایک کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جسے درج ذیل ویڈیوز میں دیکھ سکتے ہیں!۔

اخبار میں بولتا اشتہار!۔
اسلام

وجہ گرفتاری؟ لطیفہ یا مذہب؟

آج کل کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ بینڈکٹ شازدہم برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں! معلوم ہوا اُن کے قتل کے منصوبہ بنانے والے چھ مسلمان دہشت گرد آخری وقت میں پکڑے گئے! چلو جی پھر شروع قیاس آرائیاں کہ القاعدہ کے بندے ہوں گے! ڈیلی ایکسپریس نے تو یہ ہیڈلائن لگائی " مسلمانوں کا پوپ کو قتل کرنے کا منصوبہ " (یہ ت…

وجہ گرفتاری؟ لطیفہ یا مذہب؟
انتخاب

عید اور سیلاب زدگان

دُکھ کی برسات ہے سیلاب کے ماروں کے لئے غم کی بہتات ہے سیلاب کے ماروں کے لئے گھات ہی گھات ہے سیلاب کے ماروں کے لئے دن نہیں، رات ہے سیلاب کے ماروں کے لئے برملا حرکت مزموم کئے جاتے ہو کیوں اسے عید سے موسوم کئے جاتے ہو ایسا منظر نہ کبھی چرخ نے دیکھا توبہ گھر کی چھت ہے، نہ میسر کوئی سایا، توبہ بھوک اور پیاس نے ہر سمت سے گھیرا توبہ …

عید اور سیلاب زدگان
پاکستان

چلو امداد کھائے!

ایک طرف تو ہمارے ملک میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جنہوں نے دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا نصب العین بنا رکھا ہے۔ کراچی میں اگر آپ کہیں کسی شاہراہ پر افطار کے وقت ہوں تو آپ کو بے شمار لوگ اللہ کی خوشنودی کے لئے روزہ دار کے انتطار میں روزہ افطار کروانے کے لئے نظر آئیں گے! صرف اللہ کی خوشنودی کے لئے اور ثواب کا لالچ میں۔ اس ہ…

چلو امداد کھائے!
اسلام

بھارتی فریب کا جال

پروپیگنڈہ میں بھارتی مہارت اور ان ہمسایہ ملکوں کیخلاف تیزی سے حرکت میں آنا جو اسکی خواہشات کی تعمیل نہیں کرتے یقیناً حیران کن ہے۔ پاکستان درحقیقت اس سے گرانقدر سبق سیکھ سکتا ہے کہ بھارت اپنی ظاہرہ ڈپلومیسی کو آگے بڑھانے کیلئے کس طریقے سے بیرونی پروپیگنڈہ کرتا ہے اور اس میدان میں امریکہ بھی اپنے اس سٹریٹجک اتحادی سے ای…

بھارتی فریب کا جال
اسلام

دل جیت لیا جس نے!!۔

بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین محترم ملک ریاض حسین نے سی این این کے پروگرام میں یہ کہا کہ وہ اپنی جائیداد کا 75 فیصد سیلاب زدگان کو دینے کا ارادہ رکھتے ہیں جو کہ قریب دو ارب ڈالر کے قریب بنتی ہے!۔پروگرام کے کمپئر کا دعوے ہے کہ یہ رقم مختلف ادراوں کی طرف سے دی گئی امداد سے ذیادہ ہے جو کہ 75 کروڑ روپے ہے! پروگرام کی ریکارڈنگ ذیل…

دل جیت لیا جس نے!!۔
اردو

احترام رمضان آرڈیننس!

ضیاء کو جب تازہ تازہ ملک میں اسلام نافذ کرنے کا شوق چڑھا تب ہی اُس نے مختلف قوانین نافذ کئے اُن میں ایک احترام رمضان آرڈیننس 1981 ہے جس کا ایک مختصر تعارف ذیل میں ہے! احترام رمضان آرڈیننس 1981 کُل دس دفعات پر مبنی ہے! اس قانون میں سب سے پہلے یہ وضاحت کی گئی ہے کہ آیا پبلک پلیس کیا ہے! قانون کی دفعہ 2 کے مطابق کوئی بھی …

احترام رمضان آرڈیننس!