ہندوستانی سپریم کورٹ کے ریمارکس!
آج کل شادی کر لیتے ہیں اور بعد میں کہتے ہیں ہم نے نہیں کیا۔ تین دن سے ہم ٹی وی پر یہ دیکھ رہے ہیں۔ دلچسپ! آپ کو نہیں لگی یہ بات ؟ مجھے تو بہت لگی ہے بلا آخر شعیب ثانیہ کی شادی ہندوستان کی سپریم عدالت میں بھی مقدمہ سماعت کے دوران آ گئی ۔۔۔۔ میڈیا کا کمال یا شادی کا! ویسے ایک اور بات دلچسپ لگی بی بی سی کے نمائندے سے لے کر …