اب بلاگر ز ملاقات ایچ پی کی طرف سے
جی پہلے گوگل نے پاکستان میں بلاگرز کانفرنس یا ملاقات کروائی تھی! اب سنا ہے مشہور زمانہ کمپنی ایچ پی بلاگر میٹ اپ کروا رہی ہے؟ لاہور میں دس دسمبر کو ، اسلام آباد میں گیارہ کو اور کراچی میں تیرا دسمبر کو ہو گی!!! کیا آپ شرکت کے خواہش مند ہیں؟ اگر ہاں تو یہاں اپنی رجسٹریشن کروا لیں! اور ہاں سنا ہے کوئی تحفہ بھی مل …