12/07/2009

اب بلاگر ز ملاقات ایچ پی کی طرف سے

جی پہلے گوگل نے پاکستان میں بلاگرز کانفرنس یا ملاقات کروائی تھی! اب سنا ہے مشہور زمانہ کمپنی ایچ پی بلاگر میٹ اپ کروا رہی ہے؟ لاہور میں دس دسمبر کو ، اسلام آباد میں گیارہ کو اور کراچی میں تیرا دسمبر کو ہو گی!!! کیا آپ شرکت کے خواہش مند ہیں؟ اگر ہاں تو یہاں اپنی رجسٹریشن کروا لیں! اور ہاں سنا ہے کوئی تحفہ بھی مل سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ:: جناب رجسٹریشن بند ہو چکی ہے  لہذا ہون آرام کرو۔۔ ویسے کس کس نے رجسٹریشن کوا لی تھی؟
اپ ڈیٹ:: ویسے یہاں خود کو رجسٹر کروا  لیں! شرکت کے چانس بن سکتے ہیں!۔


2 تبصرے:

  1. اتوار پڑرہا ہے 13 کو یہ اچھی بات ہے۔

    تو پھر کون کون آرہا ہے۔
    رجسٹریشن تو میں نے کرالی ہے۔
    اب دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
    مجھے یاد کرادیے گا۔

    اگر تو عمار وغیرہ بھی چلیں تو میں چلوں گا۔

    جواب دیںحذف کریں

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔