آئین پاکستان

سوات معاہدہ اور نظام عدل!

جب سے حکومت و صوفی محمد میں معاہدہ ہوا ہے یار لوگوں نے خیالات کے گھوڑے ڈوڑانا شروع کر دیئے ہیں کسی نے حمایت کی اور کوئی مخالف ہے۔  معاملات کو اُس وقت تک سمجھنا ناممکن ہو گا جب تک فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدہ و اُس کے نتیجے میں جاری ہونے والے نظام عدل کا نہ دیکھ لیا جائے!! معاہدہ کے اعلان پر کُل نو افراد کے دست…

سوات معاہدہ اور نظام عدل!
پاکستان

نذیر نا (نہ) جی؟؟ کون سے ہیں حاجی

کر لو گل! آج پی کے پولیٹکس نے احمد نورانی جو دی نیوز سے منسلک ہے کے حوالے قریب کُل بائیس منٹ پر مشتمل تین مختلف ٹیلی فون کال اپنے بلاگ پر پوسٹ کی ہے، جس کے ساتھ احمد نورانی کی ای میل بھی ہے جس میں یہ دعوٰی ہے کہ جناب نے نذیر ناجی کو اسلام آباد میں غیرقانونی پلاٹ کی منتقلی سے متعلق پوچھنے کے لئے فون کیا! اور پہلی کال کے…

اردو بلاگرز ملاقات

کیا یہ قومی بلاگرز کانفرنس تھی؟؟؟

جناب کل کراچی میں  بلاگرز کانفرنس ہوئی تھی! جو کے صوبائی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کے تحت منعقد ہوئی! فاروق ستار اور کاؤس جی اُُُس کے مہمان خصوصی تھی۔ اسے قومی بلاگرز کانفرنس بتایا جا رہا ہے۔ اس میں کوئی شک شبہ نہیں یہ ایک بہترین کانفرنس تھی جس میں سب سے آخری پریزنٹیشن اردو بلاگنگ کے حوالے سے دی گئی (نامکمل) اس سلس…

اردو بلاگرز ملاقات

لفظ، معنٰی اور زبان

اردو بلاگرز کی ایک ملاقات (اس کے بعد بھی دو ہو چکی ہیں) سے دو گھنٹے قبل فہیم آن لائن ملا پوچھے لگا “تو آپ پدھار رہے ہیں“ میرا جواب تھا نہیں میں آرہا ہو! اس میں آپ کو یقین کوئی حیرت انگیر یا ہٹ کر بات نظر نہیں آئے گی! اور یقین آپ درست ہیں کہ اُس نے وہ ہی پوچھا تھا جس کا میں نے جملے کا منفی آغاز کر کے مثبت جواب دیا مگر …

لفظ، معنٰی اور زبان
لطیفہ

انکشاف

‘اچھا یہ بتاؤ اگر تم سے کہا جائے کہ کوئی ایک خواہش بتاأؤ جو تمہاری فورا پوری ہو جائے گی جو مانگو کے ملے گا تو وہ کیا ہو گی!’ “ابے جا یار کہا ہوگی مشکل ہے! ‘پھر بھی!’ اچھا پھر تو میں بس ایک ہے خواہش کا اظہار کرو گا! ‘ہممم کون سی ؟’ یہ ہی کہ مجھے جنت مل جائے ‘واہ واہ کیا نیک خواہش کا اظہار کیا ہے’ مگر یہ ہے مشکل! ‘ارے مشکل کیوں…

فرمان قائد

ہر شخص کو اپنے گاؤں ، قصبے اور شہر سے محبت ہونی چاہئے اور اس کی بہبود  اور ترقی کے لئے محنت کرنی چاہئے۔ یہ اچھی بات ہے لیکن اس سے بھی اچھی بات یہ ہے کہ ہر شخص کو اپنے ملک سے اپنے قصبے یا شہر کی نسبت ذہادہ محبت ہونی چاہئے اور ملک کی خاطر نسبتا زیادہ شدت سے محنت کرنی چاہئے۔ (کوئٹہ میونسپلٹی استقبالیہ میں خطاب 15 جون 1948…

مزاح

غلط پردہ!

“توبہ توبہ کتنا غلط پردہ کیا ہوا تھا“ شاباش! پہلے تاڑ رہا تھا اب توبہ کا ڈرامہ کرتا ہوا کہہ رہا ہے پردہ غلط تھا! اوئے ویسے اُس نے پردہ کیا ہی کب تھا؟ “اچھا! تو بھی اُسے دیکھ رہا تھا؟ بہت اچھے بھائی!“ ابے! پڑ گئی نظر تیری طرح نہیں کہ گلی کی نُکر تک چھوڑ کر آؤ نظروں نظروں میں! “اچھا اچھا حاجی صاحب نصیحتیں مت …

اردو بلاگرز ملاقات

پاکستان کی پہلی بلاگرز کانفرنس!

لیں جی اگر پاکستان کے بلاگرز کی ایک کانفرنس ہو جائے تو  کتنا اچھا ہو نا! اگر آپ کا جواب بلاگر ہونے کی بناء پر ہاں میں ہے تو سُن لیں ایسا ہونے جا رہا ہے! جی ہاں! پاکستان کی پہلی بلاگرز کانفرنس کا انعقاد ہونے جا رہا ہے! وہ بھی کراچی میں! معلوم ہے کس کے تعاون سے؟ اندازہ لگائے! ذرا سوچیں تو! کون کروا سکتا ہے؟ کوئی شخض یا …

پاکستان کی پہلی بلاگرز کانفرنس!