ہیر آکھیدی اے
ابھی عمار (ابن ضیاء ) نے م م مغل کی جانب سے اردو بلاگر میٹ اپ کی ویڈیو کا لنک دیا (لوگ دوسروں کے کان پکڑواتے ہیں ویڈیومیں ہمیں ناک پکڑوا دی گئی ہے ) تو وہاں ہی م م مغل کے یوٹیوب چینل میں وارث شاہ کے مزار پر ایک سائیں کی ہیر وارث شاہ پڑھنے کی دیڈیو دیکھنے کو ملی کمال کی ہے! بہت بہت اچھی لگی اس لئے یہاں شیئر کر رہا ہوں…