آزاد عدلیہ لانگ مارچ لانگ مارچ کا رزلٹ آ گیا! Shoiab Safdar Ghumman • پیر, مارچ 16, 2009 • پی ٹی وی پر اعلان ہو گیا ہے کہ “افتخار محمد چوہدری“ کو بحال کیا جا رہا ہے! مبارک!! قوم کو جیت مبارک شیئر کریں فیسبک X واٹس ایپ پچھلی تحریر → اگلی تحریر ← ملتی جلتی تحریریں تحریریں تلاش ہو رہی ہیں… تبصرے گمنامپیر، 16 مارچ، 2009 کو 1:07:00 AM GMT +5ابھی سے مبارک نا دیں جنابکچھ نہیں پتا گیلانی تقریر کرتا ہے یامینگنیں ڈال کر دودھ دیتا ہےدو نومبر کی عدلیہ چاہیے بساس سے کم کچھ نہیںاب کفن باندھ کر نکلے ہی ہیں تو کامیابی سے کم کسی بات پر سمجھوتا نہیںجواب دیںحذف کریںجواباتجواب دیںShoiab Safdar Ghummanپیر، 16 مارچ، 2009 کو 1:12:00 AM GMT +5بے فکر رہے! کم پر ہم راضی نہیں ہوں گے ابھی لانگ مارچ جاری ہے! :)جواب دیںحذف کریںجواباتجواب دیںگمنامپیر، 16 مارچ، 2009 کو 1:19:00 AM GMT +5میں فقط آپ کی خوشی دیکھنے آیا ہوں جناب، انشاءاللہ بہتر ہو گا۔جواب دیںحذف کریںجواباتجواب دیںتبصرہ شامل کریںمزید لوڈ کریں... ایک تبصرہ شائع کریں
ابھی سے مبارک نا دیں جناب
جواب دیںحذف کریںکچھ نہیں پتا گیلانی تقریر کرتا ہے یا
مینگنیں ڈال کر دودھ دیتا ہے
دو نومبر کی عدلیہ چاہیے بس
اس سے کم کچھ نہیں
اب کفن باندھ کر نکلے ہی ہیں تو کامیابی سے کم کسی بات پر سمجھوتا نہیں
بے فکر رہے! کم پر ہم راضی نہیں ہوں گے ابھی لانگ مارچ جاری ہے! :)
جواب دیںحذف کریںمیں فقط آپ کی خوشی دیکھنے آیا ہوں جناب، انشاءاللہ بہتر ہو گا۔
جواب دیںحذف کریں