لانگ مارچ کا رزلٹ آ گیا!

پی ٹی وی پر اعلان ہو گیا ہے کہ “افتخار محمد چوہدری“ کو بحال کیا جا رہا ہے!
مبارک!! قوم کو جیت مبارک

تبصرے ()

گمنام
گمنام 3/16/2009 01:07:00 AM
ابھی سے مبارک نا دیں جناب
کچھ نہیں پتا گیلانی تقریر کرتا ہے یا
مینگنیں ڈال کر دودھ دیتا ہے
دو نومبر کی عدلیہ چاہیے بس
اس سے کم کچھ نہیں
اب کفن باندھ کر نکلے ہی ہیں تو کامیابی سے کم کسی بات پر سمجھوتا نہیں
Shoiab Safdar Ghumman
Shoiab Safdar Ghumman 3/16/2009 01:12:00 AM
بے فکر رہے! کم پر ہم راضی نہیں ہوں گے ابھی لانگ مارچ جاری ہے! :)
گمنام
گمنام 3/16/2009 01:19:00 AM
میں فقط آپ کی خوشی دیکھنے آیا ہوں جناب، انشاءاللہ بہتر ہو گا۔

اپنا تبصرہ دیں