Pages

3/22/2009

ہیر آکھیدی اے

ابھی عمار (ابن ضیاء )  نے م م مغل کی جانب سے اردو بلاگر میٹ اپ کی ویڈیو کا لنک دیا (لوگ دوسروں کے کان پکڑواتے ہیں ویڈیومیں ہمیں ناک پکڑوا دی گئی ہے ) تو وہاں ہی م م مغل کے یوٹیوب چینل میں وارث شاہ کے مزار پر ایک سائیں کی ہیر وارث شاہ پڑھنے کی دیڈیو دیکھنے کو ملی کمال کی ہے! بہت بہت اچھی لگی اس لئے یہاں شیئر کر رہا ہوں  م م مغل کی اجازت کے بغیر! شریف بندہ ہے اُس نے مجھے کیا کہنا ہے! 

2 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

یہ ویڈیو ہماری بھی پسندیدہ ویڈیوز میں سے ہے اور ہم نے اپنے بلاگ پر کافی عرصہ لگائے رکھی تھی۔ واقعی سننے والی چیز ہے۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

too good man too good
awesome
thanks for sharing :)

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔