کس کی تلاش ہے تمہیں
گوگلنگ ایک نیا اور بڑے مزے کا شوق ہے بلکہ بعض تو اس کے عادی ہوتے جا رہے ہیں!! اب کو ن کیا تلاش کرتا ہے یہ تو وہ ہی جانتا ہے اگر آپ اس سے متعلق آگاہی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو میں آپ کی مدد کرنے سے قاصر ہوں!!! مگر اس کے بارے میں کچھ شواہد کہ کون کیا تلاش کرتا ہے یا یہ جاننے کی کوشش کہ کہاں کے لوگ کیا تلاش کرتے ہیں تو آپ گ…