بچ اوئے!!!
Tags: pic , picture , funny.funny picture , Joke
“تم جیو ہزاروں سال ہر سال کے دن ہوں دس ہزار“ ممکن ہے اُس کی عمر کے گزرے ٢٨ سالوں میں کسی نے کبھی تحریری یا زبانی دل سے اسے یہ دعا دی ہو!!!! اس نیک تمنا کا اظہار کیا ہو!!! اور وہ لمحہ قبولیت کا بن گیا!!! ہزاروں برس کی عمر اسے ہی تو کہتے ہیں!!!! یوں ہی تو ملتی ہے شائد!!! جو شہید ہو وہ مرتا نہیں، وہ شہید ہی ہے۔۔۔۔۔۔ ٤ دس…
“متحدہ قوت“ یہ ان جنگی مشقوں کا نام ہے !!!! جو اپنا پڑوسی! ہمسایہ! یار! نیز نا معلوم اور کیا کیا !!! ہماری سرحدوں کے پاس کر رہا ہے! جنگی قوت کا مظاہرہ کرنا یا اس میں بہتری لانا ایک بات مگر جو مقصد ان جنگی مشقوں کا بیان کیا جارہا ہے وہ قابل برداشت نہیں!!!! کم از کم کسی محب وطن پاکستانی کے لئے تو نہیں! مقصد کیا ہے؟ خود …
جماعت الدعوتہ اور خدمت خلق دہشت گرد تنظیمیں ہیں، آج آپ اسے خارج از امکان قرار دیں لیکن بہت ممکن ہے حکومت پاکستان بھی جلد اس بات کا اعلان کر دے!! ہمارا تو ویسے بھی کام سر تسلیم خم کرنا ہے، امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں انہیں دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا گیا! تو بھائی درست ہی قرار دیا گیا ہو گا! اب آپ خود دیکھ لو کیسی خط…
یوں تو ایسی خبریں پاک پوزیٹو پر آتی ہیں مگر یہ خبر اب تک نہیں آئی خبر یوں ہے کہ “چیچہ وطنی (آن لائن) ایجوکیٹر کالج چیچہ وطنی میں زیر تعلیم فرسٹ ایئر کے طالبعلم ذیشان اشتیاق نے میتھیمیٹکس (ریاضی) کا ایک ایسا نیا فارمولا ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے اگر چار نمبريا (رقوم) ارتھمیٹک پروگریشن میں ہوں تو انکا مقطح < کے برابر و…
منزل کی ہے تلاش راستوں کی بھیڑ میں وفا کی ہے امید بے وفا کی دید میں آنسوؤں کی ہے قطار دکھوں کہ جھیل میں خوشی کی ہے تلاش زخموں کی سیج میں ملتے نہیں ہمدرد ٹھوکروں کی چھاؤں میں پھر کیوں ہے تجھے اعتبار نظروں کے دیس میں قید حیات میں ، اندھیروں کی بستی میں روشنی کی تلاش ہے بند کھڑکیوں کی اوٹ میں سوچیں ہیں گرفتار آزمائشو…
کیوں کیا ہوا؟ زکام کی بیماری کی وجہ سے پریشان ہو کیا؟؟؟ اب دیکھو ہماری بھی کیا زندگی ہے، تندرست ہو تو انسان کھا جاتا ہے اور اگر بيمار ہو تو مار دیتا ہے!!!! ایک طرف کنواں اور دوسری طرف ۔۔۔۔۔۔!!! ہائے رے یہ زندگی!!!
جس دل میں محمد کی محبت نہیں ہوتی اس پر کبھی اللہ کی رحمت نہیں ہوتی میرا عقیدہ ہے کہ ذکر خدا میں اگر یہ نام نہ ہو تو عبادت نہیں ہوتی منگل گزرا!!! مگر کیسے !!!، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کو منانے کے لئے نشتر پارک میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دیوانے جمع تھے۔ مغرب کی نماز کا وقت ہوا، علماء اکرام نے اسٹیج پر اور باق…
آج جمعہ کے بعد کا وقت ہم نے اپنے آفس (یار سینئر کا آفس بھی تو اپنا ہی ہوا ناں) میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر اپنے وزیٹنگ کارڈ کا ڈیزائن بنانے میں صرف کیا۔۔۔۔ اب چھپوا لو ہر کوئی یہ ہی مشورہ دیتا تھا!!! لہذا یہ اوپر موجود ڈیزائن بنایا اسے تخلیق نہیں کہہ سکتے کہ کوئی انوکھا پن نہیں ہے اس میں!! کسی حد تک ایسے بزنس کارڈ کے…