وزیٹنگ کارڈ
آج جمعہ کے بعد کا وقت ہم نے اپنے آفس (یار سینئر کا آفس بھی تو اپنا ہی ہوا ناں) میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر اپنے وزیٹنگ کارڈ کا ڈیزائن بنانے میں صرف کیا۔۔۔۔ اب چھپوا لو ہر کوئی یہ ہی مشورہ دیتا تھا!!! لہذا یہ اوپر موجود ڈیزائن بنایا اسے تخلیق نہیں کہہ سکتے کہ کوئی انوکھا پن نہیں ہے اس میں!! کسی حد تک ایسے بزنس کارڈ کے…