ریڈیو بند ہوا

ایف ایم ریڈیو سننے کا اب رواج عام ہوتا جا رہا ہے!!!! اب موبائل فون میں بھی ایم ایف ریڈیو موجود ہوتا ہے۔مگر یہ قصہ بھی سن لیں۔ فروری میں بی بی سی اردو پر انڈیا کے ایک پرائیویٹ ریڈیو چینل کے بارے میں پڑھا تھا جو ایک شخص نے بہار کے ضلع ویشالی میں ایک اپنی دوکان پر شروع کیا تھا! بغیر لائسنس کے!!! یہ ریڈیو اس علاقے میں مشہ…

تعلیمی کھیل

تعلیم بہت اہم ہے!!!! انکار نہ ممکن!!!! زندگی میں یہ ایک اہم کردار ادا کرتی ہے بلکہ یہ تو آپ کو کردار عطا کرتی ہے۔ تعلیم کا تربیت کے ساتھ موازنہ بعد کی بات ہے پہلے تعلیم تو ملے !!! کہ تربیت کیسے ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ ڈگری انسان نہیں بناتی مگر استاد انسانیت کو وجود میں لاتا ہے تب ہی روحانی باپ کہلاتا ہے!!! اور وہ کہاں ملتا ہے…

خواب

خواب بھی اک مسافر کی طرح ہوتے ہیں رنگ کی موج میں خوشبو کے اثر میں رہنا ان کی عادت ہی نہیں ایک جگہ پر رکنا ان کی قسمت ہی نہیں ایک نگر میں رہنا ہم بھی ایک خواب ہیں اے جان! تیری آنکھوں میں سایہ ابر نوحہ کے گمان میں میں رہنا ان کے طاق سے ہم کو نہ ہٹانا جب تک رات کے بام پر تاروں کے دیئے جلتے رہیں دیکھنا ہم کو ہمیں دیکھتے ج…

بھرم رہ گیا

یہ تصویر بار میں رکنیت حاصل کرنے کے لئے بنوائی ہے!!!! رکنیت کارڈ پر آئے گی!!!! سب کہہ رہے ہیں اچھی آئی ہے!!!! شکر ہے اندر کی اصلیت تصویر میں نہیں اُبھری!!!! اور یوں بھرم رہ گیا!!!!

بھرم رہ گیا

کیسا عہد کیسی تجدید

آج ٢٣ مارچ ہے!!! آج چھٹی ہے!!! سب گھر میں بیٹھے ہیں!! چند ایک نے اس مناسبت سے کوئی نا کوئی پروگرام بنا رکھا ہے کہ چھٹی ہے!! احباب کو یہ دن اس لئے اہم نظر اتا ہے کہ اس دن چھٹی ہو گی اس بناء پر نہیں کہ اس کا پس منظر کیا ہے!!! ابھی ایف ایم سن رہا تھا اس میں ڈی (ڈی سے ڈنگر مراد نہیں) جے صاحب فرما رہے تھے کہ کیسا لگتا ہے آ…

کیسا عہد کیسی تجدید

قاضي کا حال!!!

نا سمجھ؟ یا نہایت ذہین؟؟؟؟؟ کیا کہوں؟ ایک جماعت کے سربراہ ہیں۔۔۔۔۔ کیمرے کے سامنے! میڈیا کے روبرو! کب کس وقت کیا کہنا ہے؟ کیا اس سے نا واقف ہیں؟یہ واقعی سیاہ ست (جیسے ڈاکٹر افتخار صاحب سیاست کو کہتے ہیں) ہے! کہتے ہیں میں اسامہ سے مل چکا ہوں! وہ میری جماعت سے تعاون کرنا چاہتے تھے! میں نے نہ کر دی! نواز شریف کے حامی تھے…

آپ قانون شکن ہیں تو آپ کو قانون شکنی کی سزا ملنی چاہئے، ایسے میں ماتھے پر شکن لانا درست نہیں ،اس میں کوئی شک شبہ نہیں!۔ قانون شکنی کا کوئی جواز نہیں ہوتا! سچ ہے۔ مگر!!! قانون بنانے اور اس کے نفاذ کے چند طریقے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ کہ نہیں؟؟؟ بہار آئی! لاہوری بسنت منانا چاہتے تھے! حکومت (پنجاب) مان گئی! سپریم کورٹ کو منانے جاپ…

بش دي آنياں تے جانياں

چاچا جی دے لارے تے رنڈے رین کنوارے، مگر اپنے چچا جی (انکل سام) نے تو لارا بھی نہیں لگایا، ہم تو سمجھ رہے تھے شائد لارا ہی لگا دیں، وہ آئے اور چلے گئے، بش اور مش آپس میں ملے، کہتے ہیں دونوں کے درمیان کئی اہم امور پر بات چیت ہوئی۔۔۔۔ اہم امور وہ جو بش کے نزدیک اہم تھے۔۔۔۔ اور جو مش کے تھے؟؟ وہ امور ہی کہاں تھے، لہذا ان …

جھاڑي ميں الجھا دامن

وہ آئے جنہوں نے ساری دنیا میں بم چلائے۔ بش (اردو میں جھاڑی) پاکستان آ گئے۔ سنا ہے کتے بھی لائے ہیں۔ شائد اس لئے کہ دیکھ لو یہ ہوتے ہیں کتے تم لوگوں کو کچھ پتہ ہے !!! نہ معلوم کس کس کو کہتے رہتے ہو! جیسے ؟؟؟ اسلام آباد (نام پر غور کرے) میں دہشت گردوں کے خلاف نئے منصوبوں پر غور ہوگا، دہشت گرد کون اس پر نہیں!! دیکھے کیا …