خواب

میرا خواب ہے کہ میرا ملک دنیا کا سب سے اچھا ملک بن جائے۔۔۔۔ اس کی سب برائیاں ختم ہو جائے۔۔۔۔۔۔ اس میں انصاف کا بول بالا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اور۔۔۔۔۔ آواز “روکو تم سوئی ہوئی قوم کے فرد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواب سوئے ہوئے لوگ دیکھتے ہیں۔۔۔۔ پچاس سال سے خواب پر ہی گزارا کر رہے ہو۔۔۔۔عملا بھی کچھ کرو“

مت تھوکیں

ہائی کورٹ میں ایک جگہ یہ جملہ لکھا ہے "برائے مہربانی یہاں پر مت تھوکیں" دوست کہنے (مذاق) لگا جس کے پاس مت(عقل) نہ ہو وہ کیا تھوکے۔۔۔۔ ویسے کیا ہم میں اتنی بھی سمجھ بوجھ نہیں کہ ہم خود سے جانیں کہ کیا غلط ہے کیا درست۔۔۔ جو ایسی سادہ باتیں بھی اب لکھ کر حکم کی شکل میں لگائی جائیں۔۔۔۔۔ مزید افسوس یہ کہ اس پر ب…

ہائے نی اڑیوں

گانا بدھا سہرا بدھا لھدا اینج وچھیرابدھا لڑیاں چُک چُک ویکھن کڑیاں ہائے نی اڑیوں کہڑا بدھا سارے گھر وچ مرچاں لائیاں گلیاں باروں تک سجائیاں چار چوفیرے چانن کرکے میرے آگے نیرا بدھا شادی پھار دا دوجا نانواں دیندا ہر کوئی اے سرناواں جنہوں پچھاں اوہو آکھے کھوتے پیچھے ریڑا بدھا کرماں والا جوڑا ویکھو ماواں دا اج ٹورا ویکھو ل…

راستوں کی مرضی ہے

بے زمین لوگوں کو بے قرار آنکھوں کو بد نصیب قدموں کو جس طرف بھی لے جائیں راستوں کی مرضی ہے بے نشان جزیروں پر بدگمان شہروں میں بے زباں مسافر کو جس طرف بھٹکادیں راستوں کی مرضی ہے روک لیں یا بڑھنے دیں تھام لیں یاگرنے دیں وصل کی لکیروں کو توڑ دیں یا ملنے دیں راستوں کی مرضی ہے اجنبی کوئی لا کر ہمسفر بنا ڈالیں ساتھ چلنے …

غیر حاضری۔۔

اچھا جناب چند دنوں کے لئے اجازت دیں اب ہم نہ تو محفل میں جائیں گے نہ بلاگ پڑھے گے نہ لکھے گے۔۔۔۔ صرف چند دن۔۔۔۔

کرتا تے ڈیڈھ

یہ اس وقت کی بات ہے جب میں گریجوایشن میں تھا۔ہمارے ایک کلاس فیلو نے نیٹ کیفے کا آغاز کیا۔ہم اس کے کیفے گئے کہ دیکھے کہ کیسا ہے۔وہ دوست ہمارے نیٹ پر تحریری گفتگو کی لت میں مبتلا نظر آئے۔۔۔۔ ہم دوستوں سے بات کرنے کے علاوہ وہ ایک غیر ملکی خاتون کو بھی بہلا رہے تھے اس سلسلے میں وہ وہاں موجود دوست احباب سے بھی مشورہ کر لیت…

کرتا تے ڈیڈھ

اصل امدادی۔۔۔؟؟؟؟؟

جنیوا میں ڈونرز ممالک نے 58 کروڑ ڈالر امداد دینے کا وعدہ کیا ہے اور عالمی بینک نے بھی 20 کروڑ کا عارضی قرضی دینے کا وعدہ کیا ہے زلزلہ زدگان کی امداد کے لئے۔۔۔ یہ بات میں نے بڑی خوشی سے اپنے دوست کو بتائی تو وہ کہنے لگا بس “لارا“ ہے اور کیا ہے اور اگر دے بھی دیں تو احسان کی جتائے گے۔۔۔۔۔ میں کہا “وہ تمہاری امداد کر ر…

بونوں کا دیس

رفیع الدین احمد 1970ء میں اقوام متحدہ میں ملازم ہوئے اور 29 سال کی خدمات کے بعد 1999ء میں ریٹائر ہو گئے۔زندگی کے ان قیمتی برسوں میں وہ متعدد کلیدی عہدوں پر فائر رہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے حکومت سے درخواست کی کہ اگر انہیں نیویارک کے پاکستانی مشن میں ایک میز اور ایک کرسی دے دی جائے تو وہ پاکستان کے لئے بلا معاوضہ کا…

آسمانی آفت آئی تھی یا جاری ہے؟؟؟؟

سائینس دان یہ تو بتا سکتے ہیں کہ زلزلہ آیااس کی وجہ کیا تھی؟ اس کی طاقت کتنی ہے؟ قیاس لگا سکتے ہیں کہ پہلے آنے والے زلزلہ کے بعد مزید آئیں گے یا نہیں مگر سائینس نہ تو پیشگی ان کے بارے میں آگاہ کرسکتی ہے نہ نہ آنے سے روک سکتی ہے۔۔۔بس اتنی ہی طاقت ہے سائینس میں؟ جہاں قدرت چاہتی ہے اسے شکست دے دیتی ہے۔ مگر! قدرت ایسا کرت…

آسمانی آفت آئی تھی یا جاری ہے؟؟؟؟