پکوڑے

رمضان کی آمد آمد تھی مٹر اور آلو اور آلو مٹر کھا کھا کر افسر کی جان پر بنی ہوئی تھی۔ عام دنعں میں آلوؤں کے چپس بنا بنا کر چائے کے ساتھ پیش کر دیئے جاتے تو کس حد تک تنوع کا احساس ہوتا لیکن رمضان میں تو دن میں کھانا پینا بھی موقوف ہوتا ہے۔ سو پی ایم سی نے میس کے ارکان کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا کہ رمضان کے لئے…

مدد درکار ہے۔۔۔۔۔بلاگ کے سلسلے میں کوئی کر سکے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پہلا مسئلہ یہ ہے کہ آپیرا میں اودوویب پیڈ کام نہیں کر رہا، اگر بلاگ پر موجود کی بورڈ سے کلک کرو تو لکھا جاتا ہے مگر دوسری طرح نہیں۔۔۔۔ دوسرا یہ کی اشتہاری تبصروں سے بچنے کے لئے میں تبصرہ سسٹم میں کیسے تبدیلی کرو(ویسے تو ابھی تک کوئی اشتہاری تبصرہ بلاگ پر نہیں …

انگوٹھا

یوں تو انسانی جسم کے تمام اعضاء بہت اہم ہیں کئی ایسے جو خود انسانی زندگی کی بقاء کے لئے ضروری نھی۔۔۔۔۔۔ان میں انگوٹھے کی ایک اپنی الگ سیاسی، معاشی(؟)،معاشرتی، اخلاقی اور ذاتی حیثیت ہے۔اختلاف؟؟ کرلو۔۔مگر ہمارے پاس بھی اپنے دلائل ہیں۔ ہر بندے کےپاس کل چار انگوٹھے ہوتے ہیں(دو پاؤں کے اور دو ہاتھوں کے) ،ان کے بڑے فائدے ہیں…

I'm.....

I'm an ordinary man Who desires nothing more Than just an ordinary chance To live exactly as he likes And do precisely what he wants. An average man am I, Of no eccentric whim, Who likes to live his life, free of strife, Doing whatever he thinks is best for him. Oh, Just an ordinary man. I'm a quiet living m…

مکالمے

تم “جیو“ ٹی وی دیکھتے ہو؟ ہاں! کیوں؟ دیکھو! وہ اپنی ہر نیوز سیگمنٹ کو مختلف حصوں میں تقسیم کر کے ان کے نام یوں رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔ “جیو نیوز“، “جیو دنیا“، “جیو ٹریول“، “جیو انٹرٹینمنٹ“، “جیو کھیل“، “جیو کرکٹ“، “جیو ہاکی“ وغیرہ تو! ذرا سوچو! اگر وہ جرائم سے متعلق خبروں کے لئے ایک سیگمنٹ بنائے تو اس کا کیا نام رکھے گے؟ بھلا…

اسراءیل منظور یا نا منظور؟؟؟؟

پاکستان اور اسرائیل کے مابین تعلقات پر “پی آر کمار“ کی کتاب“ پردہ کے دوسری طرف “ پڑھی۔۔۔ پڑھ کر احساس ہوا پاک اسرائیل تعلقات کے ہامی شائد یہ ہی کتاب پڑھ کر اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرتے ہیں۔۔۔ اس میں شبہ نہیں کہ اس کتاب کے کئی واقعات حرف بہ حرف درست ہیں۔۔۔ مگر کمار نے اسے اپنے انداز میں دیکھا ہے۔۔۔ اس کے متعلق کہا ج…

ڈوریTag

مجھے جہانزيب اور قدیر رانا نے ٹیگ کیا۔۔۔۔یوں میں اس ڈوری سے بند گیا ہو۔۔۔ پانچ سال پہلے پانچ سال پہلے میں اپنے گھر میں تھا۔۔۔۔۔؟ ۔۔۔۔مذاق!۔۔۔انٹر کے امتحان دے کر فارغ تھا۔۔۔نتیجہ کا انتظار تھا، یعنی انٹر(انٹرمیڈیٹ نہ کہ گھسنا) سے ایگزیسٹ (برخاستگی) ہی سمجھے۔ساتھ ہی یہ سوچ رہا تھا کہ آگے سائنس ہی کو ذریعہ تعلیم بناؤ ی…

مہنگائی کا ریلا اور اپوزیشن کا رولا

جمعہ کو ہڑتال تھی جزوی رہی۔۔ہڑتال بھی اور ہرتال کے متعلق بیان بھی۔۔۔۔صبح ساڑھے گیارہ بجے کے بعد جزوی ہوئی اور شام تک ختم ہو گئی۔یہ ہڑتال پوری اپوزیشن کی نہ تھی،اےآرڈی والے ڈرے ڈرے رہے۔۔۔خود مجلس میں مولانا صاحب کا رد عمل پرے پرے والا تھا۔۔۔۔آج کل وہ ویسے بھی قاضی صاحب سے چند قدم پیچھے ہوتے ہیں بھائی پیچھے سے“پباں پار …

یہودی لڑکی سے شادی اور پاک اسرائیل تعلقات

ترکی میں قصوری صاحب نے اپنےاسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کی ۔یہ پاکستان و اسرائیل کے درمیان سرکاری سطح پر باضابطہ پہلا رابطہ ہے۔۔۔۔اس سے قبل مکا لات والا معاملہ تھا۔۔۔ملاقات کے بعد عرض کیا کہ ہم ان(اسرائیل) سے ملے ہیں مگر ان کو ایک ملک نہیں مانتے۔۔۔بات کچھ پلے نہیں پڑی۔۔۔کوئی پوچھے سرکار! بندہ اس سے ملتا ہے جس کے وجود کو…