مدد درکار ہے۔۔۔۔۔بلاگ کے سلسلے میں کوئی کر سکے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پہلا مسئلہ یہ ہے کہ آپیرا میں اودوویب پیڈ کام نہیں کر رہا، اگر بلاگ پر موجود کی بورڈ سے کلک کرو تو لکھا جاتا ہے مگر دوسری طرح نہیں۔۔۔۔
دوسرا یہ کی اشتہاری تبصروں سے بچنے کے لئے میں تبصرہ سسٹم میں کیسے تبدیلی کرو(ویسے تو ابھی تک کوئی اشتہاری تبصرہ بلاگ پر نہیں ہوا) وہ آن کرنا تو آتا ہے مگر تبصرہ فارم میں (بلاگ میں ہی) شامل کرنے سے قاصر رہا ہو۔۔۔حارث اور انکل اجمل کے تبصرہ سسٹم سے (سورس دیکھ کر) کوڈ کاپی کیا(صرف الفاظ دوبارہ لکھے والا) مگر وہ ٹھیک طرح کام نہیں کررہا کیا کسی کے پاس حل ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
انکل اجمل کا کیا گیا تبصرہ ہر مرتبہ ایک آدھ دن گزر جانے کے بعد خود باخود نامعلوم کیوں! (میں نہیں کرتا)غائب ہوجاتا ہے۔۔۔اس کی اجہ اور حل کسے کو معلوم ہے۔۔۔یا انکل آپ خود مٹا دیتے ہیں؟؟؟؟؟
ایک بات اور یہ کہ کیا اب بھی تبصرہ فارم میں ریاضی کے عجیب و غریب فارمولے آتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
بتا دے شکر گزار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
×××××××
کیا آپ کے لئے یہ ممکن ہے کہ آپ اپنی سالگرہ کے دن سے مجھے آگا ہ کر دے؟؟؟اگر ہاں تو یہاں پر بتا دے۔۔۔
تبصرے ()
ورڈ ویری فیکیشن کے لئے میرے خیال میں آپکو بلاگر کا ڈیفالٹ کمنٹ استعمال کرنا ہو گا میں بہت عرصے سے اس کوشش میں ہوں کہ کسی طرح سے بلاگر کمنٹ کے ساتھ اردو کی بورڈ مدغم کر لوں مگر ہر دفعہ ناکام ہو جاتا ہوں اس سلسلے میں میں آپکو بلاگر کے جاوا سکرپٹ ای میل کر دوں گا۔۔ شاید آپ اس سے خود کچھ اخذ جر لو۔۔ آپکو ورڈ ویریفکیشن کا جاوا سکرپٹ جو کہ بلاگر کے سرور پر موجود ہے اسکو اپنے ھیڈر میں شامل کرنا ہو گا۔۔
اور اوپرا کے لئے آپکو شاید یہ والا آیڈ آن شامل کرنا ہو گا۔۔ نیچے پتہ ہے اسے دیکھ لیں۔۔
http://www.opera.com/support/search/supsearch.dml?index=470
مسئلہ جاوا اسکرپٹ کا ہے ۔۔جاوا اپلیٹ کا نہیں اردو ویب پیڈمیں۔۔۔
اپنا تبصرہ دیں