عا د تیں
میری دو عادتیں تھیں ایک سگریٹ ، ایک محبوبہ کہا احباب نے مجھ سے محبوبہ کو چھوڑا بھی جا سکتا ہے مگر سگریٹ سگریٹ نہیں چھٹتا کہا میں نے اے میرے جہاں دیدہ رفیقو، دوستو سن لو۔۔۔۔۔۔ سگریٹ کو چھوڑا آج سے میں نے اور محبوبہ وہ مجھے دہرا سرور زندگی دینے کو سگریٹ کی طرح میرے ہونٹوں کی لاج رکھے گی نہ ہونے دے گی مجھے…