ناکامی کا جواز
یہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ یار لوگ کسی امتحان، مقابلے یا انتخاب کے سلسلے میں اپنی جدوجہد و تیاری کی کوتاہی کو چھپانے کے لئے عموماً ناکامی کی ایسی وجوہات کو تخلیق کرتے ہیں جس میں حقیقت نہیں ہوتی مگر سامنے والے اِس لئے اُسے قبول کر لیتے ہیں کہ انہوں نے بھی زندگی میں ایسے ہی کسی بہانے کو اپنی یا اپنے کسی اپنے کی ناکامی…