اے لڑکی تو روتی ہے؟ دختر کراچی کے نام۔۔۔
اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی ہے . وہ باپ جو سر کا سایہ تھا جو تم سب کا سرمایہ تھا قربان ہوا زرداروں پر عصبیت کے دلالوں پر . اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی ہے . جو باپ سراپا شفقت تھا جو الفت کا ایک پیکر تھا اب لوٹ کے گھر نہ آئے گا بس تم سب کو تڑپائے گا . اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی…
معذور ہیں اسپیشل یا اسپیشل دراصل معذور؟
ابے بڑا خوش ہیں خیر ہے ناں؟ “ابے خوش کیوں نہ ہوں، آج اسپیشل اولیمپکس میں شمولیت و شاندار کارکردگی کے بعد اپنے ملک لوٹ آئے ہیں! کل 57 میڈل پاکستانی کھلاڑیوں نے جیتے ہیں " ابے ہاں کارکردگی واقعی عمدہ تھی۔ “ہاں! اور اولیمپکس کا سب سے تیز ترین ایتھلیٹ بھی ایک پاکستانی ہے!! کیا پیارا سا نام تھا اُس کا۔۔۔۔۔۔ذہن مین نہیں …
پی سی بی، آفریدی، پیپسی اور پیسہ
لو جی آفریدی پی سی بی سے پھڈے کے بعد پی سی بی کے لئے نئے خون کی تلاش میں نکل پڑے مگر پیپسی کے تعاون سے! یہ پیپسی کا کمال ہے یا پھر کیا کہ پھڈے کے بعد یوں پاکستان کرکٹ بورڈ کے کرکٹ اسٹار پروگرام کی تشہری پروگرام کا حصہ بنے اس پراگرام کے تحت دراصل سولہ سال کی بالی عمر کے نوجوان کرکٹرز کی تربیت و اُن میں عمدہ کھلاڑیوں …
ہم کہیں گے تو شکایت ہو گی
امریکی اسٹیٹ ڈپاٹمنٹ کی ویب سائیڈ پر اگر " سفارت کار ہو حاصل استہقاق " والی دستاویز کے صفحہ 164 پر درج ہے In order to understand that some control must be retained, one need only recall the sense of outrage expressed by U.S. Citizens whenever diplomatic immunity thwarts prosecution of a serious crime by a d…
حلالہ
"ابے کچھ جانا تم نے کیا ہو رہا ہے اب" کیا ہوا بے؟ "ابے اب کے لندن والی سرکار نے حکومت سے علیحدگی کے بعد واپسی کے تمام امکانات کو رد کر دیا ہے" تو یہ تو پرانی بات ہو گئی کوئی نئی بات بتاو "نئی بات یہ کہ اب لندنی گدھی نشین اگلے الیکشن کے بعد ہی مسند اقتدار میں آنا ہے" مشکل ہے یہ "ک…
گوگل پلس بمقابلہ فیس بک
کہتے ہیں ایک تصویر ایک ہزار الفاظ کے سے ذیادہ بہتر ہوتی ہے مگر اس کے باری مین کیا رائے ہے؟ اور اگر کسی کو گوگل پلس کی دعوت اب بھی درکار ہو تو مجھے میل کر لے
چل چھٹی پر نکل!
گزشتہ دنوں اردو بلاگنگ کی دنیا میں ہی ویڈیو مین نظر آنے والے قصے سے متعلق پڑھ کر ہی خود پر ترس آیا تھا! کیونکہ کہ ہم ایسے واقعات کی خبریں پڑھتے رہتے ہیں کہ بچہ یا تو سڑک پر پیدا ہو جاتا ہے یا ہسپتال میں سیکیورٹی انتظامات کی وجہ سے موت کی آغوش مین چلا جاتا ہے! ایسے میں برطانوی ڈاکٹر کا اپنے ملک کے وزیراعظم سے یہ سلوک د…
روشن خیالوں جرنیلوں کا مولوی پن
جی ہم کہہ سکتے ہیں "مولوی" ایک پیشہ نہیں کیفیت ہے یہ کسی وقت کسی میں بھی بیدار ہو سکتی ہے یا پروان پا سکتا ہے اگر ہم یہ مان لیں کہ روشن خیالوں کے الزام کے مطابق "مولوی" ایک ایسا کردار ہے جو اپنے نظریے و سوچ و مقاصد کے راستے میں آنے والی ہر بات و عمل کو اسلام مخالف قرار یا خلاف شریعت قرار دے کر اُس …
یہ کیا بات ہوئی؟
دنیا میں اب تک تمام کمپنیاں اپنی پروڈکٹ کی مشہوری کرتی ہی وہ بتاتی ہے کہ ہماری اس پروڈکٹ میں یہ خوبی ہے آپ اسے ضرور استعمال کریں اور اگر آپ اس کو وافر مقدار میں استعمال کریں گے تو آپ کو یہ یہ رعاتیں دی جائِں گی۔ صارف تک پہنچنے کے لئے وہ باقاعدہ تشہیر کے لئے الگ بجٹ مختص کتی ہیں مگر۔۔۔۔۔ اس کے بر عکس اپنے پیپکو والے اپ…