کہتے ہیں ایک تصویر ایک ہزار الفاظ کے سے ذیادہ بہتر ہوتی ہے مگر اس کے باری مین کیا رائے ہے؟

اور

اگر کسی کو گوگل پلس کی دعوت اب بھی درکار ہو تو مجھے میل کر لے
کہتے ہیں ایک تصویر ایک ہزار الفاظ کے سے ذیادہ بہتر ہوتی ہے مگر اس کے باری مین کیا رائے ہے؟

اور

اگر کسی کو گوگل پلس کی دعوت اب بھی درکار ہو تو مجھے میل کر لے
واہ وکیل جی۔۔۔۔ ویسے ہوئی بُری ہے فیس بک کے ساتھ اب اس کو کوئی 11 ڈالر میں بھی نہیں خریدے گا
جواب دیںحذف کریںوکیل ساب
جواب دیںحذف کریںآپ اپنے متشددانہ جذبات کو تسکین دینے کیلئے
ایسافوٹو عوام کو دکھاوت ہو
زبردست مثالی تصاویر شئیر کی ہیں، مزہ آگیا انکو دیکھ کر
جواب دیںحذف کریںمجھے گوگل+ کی دعوت بھیج دیں۔شکریہ
جواب دیںحذف کریںfarhandanish.com@gmail.com
جواب دیںحذف کریںوکيل صاحب ۔ يہ عورتوں کی تشدد بھری وڈيو دکھا دی آپ نے ۔ کراچی ميں رہنا ہے يا نہيں ؟
جواب دیںحذف کریںہا ہا ہا ۔ ۔ ۔
جواب دیںحذف کریںبہت اچھے ویڈہوذ شیئر کئے ہیں ۔ ۔ ۔ مزہ آ گیا
سلام صفدر بھائی
جواب دیںحذف کریںبھائی ایک گزارش کرنا تھی
پلیز ہم کو بھی گوگل+ کی دعوت بھیج دیں
baigthebest@yahoo.com
تصویریں اچھی ہیں بس صرف انٹی کو خبر نہ ہونے پائے، ورنہ حقوق نسواں والی آجائے گی
جواب دیںحذف کریںگوگل پلس بمقابلہ فیس بک۔۔۔۔ مقابلہ سخت ہے۔۔۔دیکھیں جیت کس کی ہوگی۔۔۔۔
جواب دیںحذف کریںنعمان
ایک دعوت ادھر بھی مہربانی۔
جواب دیںحذف کریںhumayoun at gmail dot com
شعیب صفدر Dear, I liked your blog very much, Please send me the Google+ invitation at zahid6120 [at] gmail.com, Thanks in advance
جواب دیںحذف کریںSend me google plus invitation please at ez.xcess@gmail.com
جواب دیںحذف کریں