Pages

7/02/2011

گوگل پلس بمقابلہ فیس بک

کہتے ہیں ایک تصویر ایک ہزار الفاظ کے سے ذیادہ بہتر ہوتی ہے مگر اس کے باری مین کیا رائے ہے؟

اور

اگر کسی کو گوگل پلس کی دعوت اب بھی درکار ہو تو مجھے میل کر لے

13 تبصرے:

عبدالقدوس نے لکھا ہے کہ

واہ وکیل جی۔۔۔۔ ویسے ہوئی بُری ہے فیس بک کے ساتھ اب اس کو کوئی 11 ڈالر میں بھی نہیں خریدے گا

یاسر خوامخواہ جاپانی نے لکھا ہے کہ

وکیل ساب
آپ اپنے متشددانہ جذبات کو تسکین دینے کیلئے
ایسافوٹو عوام کو دکھاوت ہو

درویش خُراسانی نے لکھا ہے کہ

زبردست مثالی تصاویر شئیر کی ہیں، مزہ آگیا انکو دیکھ کر

Unknown نے لکھا ہے کہ

مجھے گوگل+ کی دعوت بھیج دیں۔شکریہ

Unknown نے لکھا ہے کہ

farhandanish.com@gmail.com

افتخار اجمل بھوپال نے لکھا ہے کہ

وکيل صاحب ۔ يہ عورتوں کی تشدد بھری وڈيو دکھا دی آپ نے ۔ کراچی ميں رہنا ہے يا نہيں ؟

noor نے لکھا ہے کہ

ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔

بہت اچھے ویڈہوذ شیئر کئے ہیں ۔ ۔ ۔ مزہ آ گیا

وسیم بیگ نے لکھا ہے کہ

سلام صفدر بھائی
بھائی ایک گزارش کرنا تھی
پلیز ہم کو بھی گوگل+ کی دعوت بھیج دیں
baigthebest@yahoo.com

درویش خُراسانی نے لکھا ہے کہ

تصویریں اچھی ہیں بس صرف انٹی کو خبر نہ ہونے پائے، ورنہ حقوق نسواں والی آجائے گی

Creativity Unleashed نے لکھا ہے کہ

گوگل پلس بمقابلہ فیس بک۔۔۔۔ مقابلہ سخت ہے۔۔۔دیکھیں جیت کس کی ہوگی۔۔۔۔
نعمان

humsha نے لکھا ہے کہ

ایک دعوت ادھر بھی مہربانی۔
humayoun at gmail dot com

Howtozed نے لکھا ہے کہ

شعیب صفدر Dear, I liked your blog very much, Please send me the Google+ invitation at zahid6120 [at] gmail.com, Thanks in advance

HassanNasir نے لکھا ہے کہ

Send me google plus invitation please at ez.xcess@gmail.com

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔