کاغذوں پرسلوٹیں ڈال کر تیار کردہ شاہکار
جرمن آرٹسٹ سائمن کے کاغذ کر سلوٹیں ڈال کر تیار کردہ شاہکار!!۔
سیلابی پروپیگنڈہ
کچھ باتیں ہماری قوم کے مزاج میں بہت عجیب ہیں، یہ ناواقف ہیں یا نا سمجھ اس سے خدا ہی آشنا ہے۔ کچھ برائیاں ہم میں ہیں مگرحرکات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کچھ ہم خود میں دیکھانا چاہتے ہیں! یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہم سر سے پیر تک خود کو اور اپنوں کو بُرا ثابت کرنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں!اس بات کو میں نے پہلی بار تب محسوس کیا جب م…
امدادی تو بہرحال آپ کو اور مجھے بننا ہے
میں سمجھ رہا تھا یہ احساس ہم میں نہیں رہا کہ اپنوں کی مدد کرنی ہے مگر جب اردگرد نظر ڈالی، یاروں دوستوں سے بات کی تو دل میں ایک نامعلوم سا احساس جاگا کہ جو سمجھ رہا ہوں ویسا نہیں ہے بس دیکھایا جا رہا ہے کہ ہم میں احساس نہیں ہے! بتایا جا رہا ہے کہ ہم سنگ دل ہو چکے ہیں! معذرت کے ساتھ اس میں جہاں خود ہماری غلطی ہے وہاں میڈ…
ان کو پانی بادشاہ لگتا ہے!!
“بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یہ خط اللہ کے بندے عمر بن خطاب کی طرف سے نیل مصر کے نام ہے۔ اگر تو اپنے اختیار سے جاری ہے تو ہمیں تجھ سے کوئی کام نہیں اور اگر تو اللہ کے حکم سے جاری ہے تو اب اللہ کے نام پر جاری رہنا" کیا آپ کو یاد ہے یہ کس خط کا مضمون ہیں! تاریخ دانوں کے بتائے ہوئے قصہ کے مطابق خلیفہ حضرت عمر نے دریائے ن…
کیا جشن آز|دی و رمضان کی مبارک باد دی جائے؟
اپنے علاقے پر نظر ڈالی تو یوں لگا کہ جیسے کوئی کمی ہو!! کچھ ایسا جو ہونا چاہئے مگر نہیں ہے! وہ کیا ہے؟ یوں معلوم ہوتا ہے ہم وہ نہیں رہے جو تھے! اور جو ہونے چاہئے!! ہم میں احساس و جذبہ دونوں ختم ہو گئے ہیں! یا کم ہو گئے ہیں ہم ہم نہیں رہے بلکہ میں ہو گئے ہیں یا ہوتے جا رہے ہیں۔دیکھا جائے تو ہونا یہ چاہئے تھا کہ جشن آزاد…
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا سنا ہے جب کسی ندی کے پانی میں بئے کے گھونسلے کا گندمی سایہ لرزتا ہے تو ندی کی روپہلی مچھلیاں اس کو پڑوسی مان لیتی ہیں ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں تو مینا اپنے گھر کو بھول کر کوے کے انڈوں کو پروں میں تھام لیتی ہے سارا جنگل جاگ…
پرائیویٹ کمرشل
یہ لیں چند نوجوانوں کی طرف سے کمرشل کی پیروڈیاں تیار کی گئی ہے!! ذاتی طور پر!! کچھ نہیں ہے ان میں مگر شغل و طنز ہے۔
بلاگر پارٹی
اگر آپ بلاگرز ڈاٹ کام پر بلاگنگ کرتے ہیں اور مستقبل مین بھی میری طرح اس ہی پلیٹ فارم سے منسلک رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ جان کر آپ کو خوشی ہوگی کہ آپ کا یہ بلاگ ہوسٹ گیارہ سال کا ہو گیا ہے اور اس سلسلے میں بلاگر نے پوری دنیا میں 31 اگست 2010 کو ایک ملاقات کا اہتمام کیا ہے ۔ اگر آپ کا ارادہ ہو تو اُس میں شرکت کرنے کے …
یہ کیا ہوا؟ بلکہ کیوں ہوا؟
ابتدا ہی اس دورے پر تنقید تھی! اول اول تو برطانوی وزیراعظم کے بھارت میں دیئے جانے والے بیان کو لے کر دوئم یہ کہ ملک میں سیلاب کی بناء پر اکثر کی رائے یہ تھی انہیں ملک میں رہ کر سیلابی امداد میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے! ا ور اختتام بھی اچھا نہیں ہوا کہ ایک بزرگ نے اُن کی طرف دو جوتے اُچھال دیئے جسے برطانوی پولیس نے ڈان…