کاغذوں پرسلوٹیں ڈال کر تیار کردہ شاہکار جرمن آرٹسٹ سائمن کے کاغذ کر سلوٹیں ڈال کر تیار کردہ شاہکار!!۔ تبصرے () افتخار اجمل بھوپال 8/20/2010 11:17:00 AM جب ميں سکول ميں پڑھتا تھا تب اس طرح کی چيزيں بالخصوص طالبات کو سکھائی جاتی تھيں گو يہ نصاب ميں شامل نہيں تھيں محمداسد 8/20/2010 02:30:00 PM زبردست۔ کیا ہی عمدہ تخلیق ہے۔ بے رنگ ہونے کے باوجود خوبصورت لگ رہی ہیں۔ عین لام میم 8/20/2010 02:58:00 PM بہت زبردست۔۔۔۔۔ کیا خوبصورت آرٹ ہے۔ پہلی اور تیسری تخلیق تو اعلیٰ ہے۔۔۔۔ عادل بھیا 8/20/2010 06:15:00 PM اوہ۔۔۔ واہ۔۔۔ پہلی مرتبہ ایسے شاہکار دیکھے۔۔ بہت خوب۔ hijab 8/21/2010 12:49:00 AM بہت خوب اپنا تبصرہ دیں
تبصرے ()
اپنا تبصرہ دیں