گرتا بش!
ای میل میں اس فائیل کا ربط ٓآیا! اچھی ہے ! آپ گرتے ہوئے بش کو ماؤس کی مدد سے سہارا بھی دے سکتے ہیں اور کہیں یہ عمل رُک جائے تو ماؤس کی مدد سے یہ سلسلہ دوبارہ بھی شروع کر سکتے ہیں!
ای میل میں اس فائیل کا ربط ٓآیا! اچھی ہے ! آپ گرتے ہوئے بش کو ماؤس کی مدد سے سہارا بھی دے سکتے ہیں اور کہیں یہ عمل رُک جائے تو ماؤس کی مدد سے یہ سلسلہ دوبارہ بھی شروع کر سکتے ہیں!
لیں جی آج یوم پاکستان ہے! اور میں پاکستانی! آپ بھی چونکہ پاکستانی ہی ہوں گے لہذا میری طرف سےآپ کو بھی یوم پاکستان مبارک ہو! گزرے تمام یوم پاکستان کے مقابلے میں مجھے آج کا یہ قومی دن بہت اچھا لگ رہا ہے! وجہ بہت سادہ ہے، میں سمجھتا ہوں کہ آج کا پاکستان گزشتہ پاکستان سے بہتر ہے! آج کے پاکستان نے ملک میں آزاد عدلیہ کی کام…
ابھی عمار (ابن ضیاء ) نے م م مغل کی جانب سے اردو بلاگر میٹ اپ کی ویڈیو کا لنک دیا (لوگ دوسروں کے کان پکڑواتے ہیں ویڈیومیں ہمیں ناک پکڑوا دی گئی ہے ) تو وہاں ہی م م مغل کے یوٹیوب چینل میں وارث شاہ کے مزار پر ایک سائیں کی ہیر وارث شاہ پڑھنے کی دیڈیو دیکھنے کو ملی کمال کی ہے! بہت بہت اچھی لگی اس لئے یہاں شیئر کر رہا ہوں…
سب سے پہلے ہمیں “عامر لیاقت“ کی کی قابلیت کی خبر ملی بذریعہ “اُمت“ اخبار کہ جناب اصلی علامہ نہیں ہیں! بڑا شور مچا! مگر اُمت پر کیس فائل ہو کر بھی نہ ہوا! پھر “اہل نظر“ کی نظر میں جانبدار ٹھہرنے والے صحافی کی زبانی معلوم ہوا “محترم“ بابر اعوان بھی اصلی ڈاکٹر نہیں ہیں! پھر بلوچستان (گوادر ) سے منتخب ہونے والے ایم این ا…
لیں جی باہر تو سنا تھا مگر اب پاکستان میں بھی بلاگر کے لئے نوکری مارکیٹ میں آ گئی ہے! ہے ناں کمال! میری معلومات جو تھوڑی بہت ہیں کے مطابق یہ پاکستان کی بلاگرز کی تاریخ میں پہلی نوکری ہے! اب تک جو میں نے پڑھا ہے اُس سے تو یہ نوکری ہی لگتی ہے رضاکار کی تلاش نہیں! اب آپ سوچ رہے ہوں گے یہ کون ہے جو ملازم بلاگر کی تلاش میں…
آج کل مجھے کچھ اس قسم کے مکالموں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے! “وکیل صاحب مبارک ہو آپ کا چیف جسٹس بحال ہو گیا ہے“ میں؛ “ خیر مبارک میرا نہیں جناب پورے پاکستان کا چیف جسٹس بحال ہوا ہے“ “جی جی، بڑی ہمت کی آپ وکیلوں نے دو سال تک اپنی جدوجہد کو جاری رکھا“ میں؛ “جناب یہ میرے جیسوں کی تو خیر کیا ہمت ہو گی مجھ پر تو کو…
لانگ مارچ کے آغاز پر کراچی بار کے وکلاء کو پولیس نے پکر لیا تھا! تھانے کی تصاویر میں نے پہلے شیئر کی تھیں۔ سینٹرل جیل سے اُن کی رہائی، قائداعظم کے مزار پر حاضری اور سٹی کورٹ میں استقبال کی تصاویر ذیل میں ہیں! ویڈیو بعد میں شیئر کرو گا!
پی ٹی وی پر اعلان ہو گیا ہے کہ “افتخار محمد چوہدری“ کو بحال کیا جا رہا ہے! مبارک!! قوم کو جیت مبارک