جھڑپ

حسن نثار اور عرفان صدیقی دونوں ہی اچھے کالم نگار ہیں!! دونوں مجھے پسند ہیں!!! منیر نیازی کے انتقال پر عرفان صدیقی نے کالم میں حسن نثار کو مخاطب کیا تو وہاں سے بھی جواب آیا!!!!! یہ میٹھی جھڑپ مجھے اچھی لگی!!!!! دونوں اپنی اپنی وادی کے مکین ہیں!!! حسن نثار خود کو حقیقت پسند کہتے ہیں اور عرفان صدیقی اپنی جگہ سچے ہیں!!!! ا…

ہمارا موقف

جہازوں کی خیر اور گھوڑوں کی خیر یہ مانا کہ “ڈالر“ کی بھرمار ہے معاشی فتوحات کے باب میں ہمارا موقف یہ سرکار ہے دلائل نہیں ۔۔۔ “دال“ درکار ہے ( ضمیر جعفری )

مکالمہ

“ارے کچھ سنا! قائد کے مزار پر خواتین کیڈٹس گارڈ رکھی گئی ہیں“ “ہاں بھائی! چلو اچھا ہے“ “مگر میں اسے دوسری طرح دیکھتا ہوں“ “کس طرح؟“ “تم نے دیکھا ہو گا جب کبھی بل وغیرہ جمع کروانے کی قطار لگی ہو تو کچھ مرد حضرات یہ دیکھ کر کہ مردوں کی قطار لمبی اور خواتین کی قطار چھوٹی ہے تو گھر سہ اپنی ماں یا بہن یا بیوی یا بیٹی کو ا…

مکالمہ

غزل

تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو جو ملے خواب میں وہ دولت ہو میں تمھارے ہی دَم سے زندہ ہو مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو اور اتنی ہی بے مروٌت ہو تم ہو پہلو میں پر قرار نہیں یعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو تم ہو انگڑائی رنگ و نکہت کی کیسے انگڑائی سے شکایت ہو کس طرح چھوڑ دوں تمھیں جاناں تم میری زندگی کی عا…

رہبر ترقی و کمال

پنڈت جواہر لعل نہرو کی بہن وجے لکشمی پنڈت نے قائداعظم کی رحلت کے بعد ان کو ان الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا!!! “اگر مسلم لیگ کے پاس ایک سو گاندھی اور ایک سو نہرو ہوتے اور کانگریس کے پاس صرف ایک جناح ہوتے تو پاکستان کبھی نہ بنتا“

رہبر ترقی و کمال

یہ مردود کیوں؟؟؟ ہیرو!!!

ٹائم میگزین نے پچھلے دنوں گزرے ساٹھ سالوں کے ایشیائی ہیروز کی فہرست جاری کی !!! ٹھیک ہے مختلف میں چند پاکستانی نام جیسے “ قائداعظم “ اور “ نصرت فتح علی خان “ شامل ہیں!!! چند دیگر اہم شخصیات بھی اس فہرست میں شامل ہیں جو واقعی اہم ہے !!! اور غیر متنازعہ بھی مگر میرے جیسے ناسمجھ ، انتہا پسند، قدامت پسند اور بنیاد پرست آدمی ک…

حدودآرڈنینس کا مقدمہ

یہ ایک عدالت کا منظر ہے۔ حدود آرڈنینس عدالت کے کٹہرے میں موجود ہے۔ مطالبہ ہے کہ اس قانون کو منسوخ کر دیا جائے۔ مدعی کی وکیل کچھ خواتین این جی اوز ہیں اور چند ریٹائیرڈ جج صاحبان بھی ان کی قانونی مشاورت کے لئے موجود ہیں۔ حدود آرڈنینس کی صفائی پیش کرنے کے لئے کچھ مذہبی جماعتوں کی خواتین وکلاء موجود ہیں۔ ان کی مشاورت کے ل…

جرنل جی

پکے پَیر جما نہ لینا جرنل جی لمے ڈیرے لا نہ رہنا جرنل جی وِچ مدانے عیب اُچھالے جیہاں دے بُکّل وِچ لُکا نہ لینا جرنل جی گند مُکا کے گھر دی چابی موڑ دیو گھرنوں جپّھاپا نہ لینا جرنل جی بچیا کھچیا جیہڑا گھر دے چوراں توں کِدھرے تُسیں اُڑا نہ لینا جرنل جی دِتّیاں نیں بندوقاں اپنے دشمن لئی ساڈے ول گُھما نی نہ لینا جرنل جی جت…