Pages

1/02/2007

ہمارا موقف

جہازوں کی خیر اور گھوڑوں کی خیر
یہ مانا کہ “ڈالر“ کی بھرمار ہے
معاشی فتوحات کے باب میں
ہمارا موقف یہ سرکار ہے
دلائل نہیں ۔۔۔ “دال“ درکار ہے

(ضمیر جعفری)

1 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

عجب شخص تھے ضمير جعفری ۔ ميں نے ان کے پاس بيٹھ کر ان سے نظميں سنی ہوئی ہيں ۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔