اچانک موت!!!!
میرے ایک کلاس فیلو(میٹرک کے) یا دوست جو کینڈا میں شفٹ ہو گئے ہیں!!! انہوں ن ے ایک لنک بھیج ا!!! اس میں موجود ویڈیو یہاں پوسٹ کر رہا ہو!!! اگر ویڈیو نہ چلے تو لنک پر جا کر دیکھ لیں!!! کیا رائے ہے؟؟؟ ویسے دیکھ کر پہلے لمحے تو جسم ایک لمحے کے لئے سن ہو گیا!!! باقی اللہ بہتر جانتا ہے!!!