مبارک!!!!!!

رمضان مبارک، رمضان کی مہنگائی مبارک، سحری مبارک، افطاری مبارک، تراویح مبارک، روزے مبارک، نیکیوں کی اضافی قیمت مبارک!!!!!!!!

ڈیرل ہیئر کا خط

ڈگ ہم نے آج شروع شام جس بات پر تبادلہ خیال کیا تھا یہ ای میل اسی کی کی توثیق کے سلسلے میں ہے، میں سمجھتا ہوں کہ آئی سی سی مستقبل میں میری تقرری کے حوالے سے مشکل صورتحال سے دوچار ہو گی میں اس بارے میں سوچ بچار کے بعد یہ پیشکش کر رہا ہوں- منجانب ڈیرل ہیئر منگل 22 اگست 2006ء بنام:- ڈگ کووئی مضمون:- سامنے کا راستہ (اگلہ راستہ…

خدا کرے

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں سے جو پھول کھلے، کھلا رہے صدیوں یہاں سے خزاں کو گزرنے کی مجال نہ ہو یہاں جو سبزا اُگے ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو خدا کرے کہ نہ خم ہو سر وقار وطن اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو ہر ایک فرد ہو، تہذیب و فن کا اوج کمال کوئی ملول ن…

بوکھلاہٹ

چوبیس تک بندے گرفتار ہو گئے ہیں!!!! پاکستان نزاد بھی شامل ہیں!!!! جہاز سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا!!! لہذا احتیاط کے طور پر چند (ہنگامی)اقدامات کر رہے ہیں!ہیتھرو ہوائی اڈے کی تمام پروازوں کو منسوخ کر دیا ہے!!! کسی قسم کا مائع جہاز پرنہیں جائے گا!!! جو اقدامات کر رہے ہیں ان کو دیکھ کر نہیں لگتا کہ اس منصوبے کا ان لوگو…

بوکھلاہٹ

ہم یہ سمجھتے ہیں

جاوید چوہدری میرا پسندیدہ کالم نویس ہے!!! جنگ سے  وہ ایکسپرس میں چلا گیا تو میں سمجھا کہ اب نیٹ پر اس کا کالم پڑھنا ممکن نہیں مگر شکر ہے کہ کہ ایکسپرس بھی اب نیٹ پر آگیا ہے !!!!! البتہ جنگ والوں نے ان کے تمام کالم (شاید) اپنی ویب سائیٹ سے ہٹا دیئے ہیں!! جاوید چوہدری کا پچھلا کالم “ ہم یہ سمجھتے ہیں “ یہ رہا!!!

ہم یہ سمجھتے ہیں

لفافوں کی ترسیل

لفافہ بہت اہم شے ہے۔۔ ان سے پوچھے جو اس پر گزارہ کرتے ہیں اس کا کھاتے ہیں اس پر جیتے ہیں!!! تنخواہ کے لفافے کے علاوہ دیگر لفافے بھی عام زندگی میں اہم ہیں اپنی قومی سیاست بھی لفافے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے بلکہ آج کل  کر رہی ہے!!!! لفافہ خط کی ترسیل کا کام بھی کرتا ہے!!! خط کوئی بھی لکھ سکتا کسی کو بھی!! یہ تو پڑ ھنے و…

بارش!!!

بارش ہو رہی ہے کیا بات ہے بھائی!!! کل کی بارش سے گھر کا فون مر گیا ہے!!! یہ ہی کہے گے نا بھائی!!!!! ایک پوسٹ بھی لکھی تھی مگر فون ڈیڈ ہونی کی وجہ سے نہیں پوسٹ کر سکا!!! خیر ابھی تو بارش انجوئے کر رہا ہوں!!! آفس میں!!!عدالت نہیں جا سکتا ناں اس بارش میں!!! کیا کرو نوابوں والی سب حرکتیں ہیں!!! کراچی والوں بارش مبارک ہو!!! اب…

گوگل تنگ کرنے کا شکریہ

قرب(krib) گوگل کی وجہ سی کرب کا شکار ہوئے لہذا انہوں نے گوگل سے شکایت کر ڈالی اور یوں جناب کو گوگل نے معذرت بھرا کارڈ اور تحائف دے ڈالے کیا آپ کو کوئی شکایت ہے!!! گوگل سے؟؟؟

گوگل تنگ کرنے کا شکریہ