Pages

9/24/2006

مبارک!!!!!!

رمضان مبارک، رمضان کی مہنگائی مبارک، سحری مبارک، افطاری مبارک، تراویح مبارک، روزے مبارک، نیکیوں کی اضافی قیمت مبارک!!!!!!!!

1 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

ارے آپ بھول گئے ۔ صدر جنرل ۔ انگريزوں کے زمانہ ميں گورنر جنرل ہوتا تھا ۔ ہاں صدر جنرل پرويز مشرف کی امريکہ ميں چھپنے والی کتاب اور انٹرويو بھی مبارک ۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔