مبارک!!!!!!

رمضان مبارک، رمضان کی مہنگائی مبارک، سحری مبارک، افطاری مبارک، تراویح مبارک، روزے مبارک، نیکیوں کی اضافی قیمت مبارک!!!!!!!!

تبصرے

  1. ارے آپ بھول گئے ۔ صدر جنرل ۔ انگريزوں کے زمانہ ميں گورنر جنرل ہوتا تھا ۔ ہاں صدر جنرل پرويز مشرف کی امريکہ ميں چھپنے والی کتاب اور انٹرويو بھی مبارک ۔

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں