7/29/2006

گوگل تنگ کرنے کا شکریہ

قرب(krib) گوگل کی وجہ سی کرب کا شکار ہوئے لہذا انہوں نے گوگل سے شکایت کر ڈالی اور یوں جناب کو گوگل نے معذرت بھرا کارڈ اور تحائف دے ڈالے کیا آپ کو کوئی شکایت ہے!!! گوگل سے؟؟؟

1 تبصرہ:

  1. بات تو خوب بیان کی آپ نے، سوچ رہا ہوں کہ گوگل سے کیا شکایت کی جاسکتی ہے۔ کیوں کہ یورپی قانون میں جواب الزام کا قانون بھی موجود ہے۔ ہان جی

    جواب دیںحذف کریں

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔