لب آزاد نہیں اب وہاں بھی!!!! شاید

چلو پاکستان میں تو جمہوریت نہیں!!! آزادی رائے نہیں!!!!! اس لئے کہہ لو کہ بلاگ اسپاٹ پر پابندی لگی!!! مگر معلوم ہوتا ہے کہ اس کا فائدہ دوراِن مذاکرات ہمارے حکمرانوں نے پڑوسیوں کو بھی سمجھا دیا ہے تب ہی تو ایسا ہوا ہے !!!!.اب وہاں بھی یار لوگ اس راستے کو اپنا رہے ہیں!!!! کیا بات ہے بھائی ہون آرام ایں Tags : blogspot ، Free S…

طلب

طلب پیاس کی طرح ہوتی ہے لگتی ہے تو بے تحاشا لگتی ہے، شروع شروع میں بہت بے چین کرتی ہے۔ پوری ہو جائے تو تشنگی اور بڑھ جاتی ہے اگر حد سے بڑھ جائے تو خود ہی سیرابی ہو جاتی ہے جیسے پانی کا قطرہ سیپ کے اندر موتی بن جاتا ہے ۔اسی طرح طلب انسان کے اندر سیرابی بن جاتی ہے۔

آج اور کل

ایک ہی مسافت کے دو مرحلے ایک دوسرے کی جانب بڑھتے ہوئے رکنا نہ اس کا مقدر، ٹھہرنا نہ اس کا مقدور آج اور کل ایک دوسرے سے متعارف، ایک دوسرے پہ موقوف ایک دوسرے کا مقسوم یوں ایک دوسرے سے مختلف بھی منسلک بھی کہ ایک نمودار ہوچکا ہے دوسرے کی آہٹ سنائی دے رہی ہے آج کا وجود بہت بڑی ذمہ داری ہے آج موجود ہے اور مخاطب ہے کل بھی دور نہیں، کل…

احمد ندیم قاسمی

کون کہتا ہے کہ موت آئی گی تو مر جاؤ گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اُتر جاؤ گا ------------------------------------------ مرو تو میں کسی چہرے میں رنگ بھر جاؤ “ندیم“ کاش یہ ہی ایک کام کر جاؤ --------------------------------------- موت و حیات کا مقصد کیا ہے،آخر کچھ تو معلوم ہو لفظ تو ہیں صدیوں کے پرانے، ان کا مفہوم تو ہو --------…

اٹلی کو مبارک ہو

چلو جی یہ بخار بھی اتر جائے گا!!!! فٹ بال کی اس با ر کی چیمپین اٹلی ہے!!!!! چوتھی بار اسے یہ اعزاز حاصل کیا!!!!!! نہ صرف فرانس میچ ہارا بلکہ زیڈان بھی اب فٹبال سے باہر وہ تو میچ سے پہلے ہی باہر چلے گئے تھے!!!! ٹکر ماری تھی جناب نے مارکو ماٹررازی کو!!! بیچارا ڈیویڈ جس کی کک گول میں نہ جاسکی!!!!!! فیبیو گروسو کا تو خوش ہو…

اٹلی کو مبارک ہو

بڑا دشوار ہوتا ہے

بڑا دشوار ہوتا ہے ذرا سا فیصلہ کرنا کہ جیون کی کہانی کو بیاں بے زبانی کو کہاں سے یاد کرنا ہے کہاں سے بھول جانا ہے کسِے کتنا بتانا ہے کس سے کتنا چھپانا ہے کہاں رو رو کے ہسنا ہے کہاں ہنس ہنس کے رونا ہے کہاں آواز دینی ہے کہاں خاموش رہنا ہے کہاں رستہ بتانا ہے کہاں سے لوٹ آنا ہے بڑا دشوار ہوتا ہے ذرا سا فیصلہ کرنا Tags : urdu , poem , paki…

احمديت ايک نظر ميں

احمدیت یا قادیانیت یا مرزائیت ایک ہی گروہ کے نام ہیں!!!! مرزا غلام احمد نہ صرف اپنے چند عجیب و غریب دعوٰی کی بناء پر خود مرتد ہوا بلکہ اپنے ساتھ کئی دوسرے لوگوں کو بھی لے ڈوبا!!!! یہ صاحب جہاد کے متعلق کیا رائے رکھتے تھے ؟اور آیا وہ کتنی درست تھی ؟ اسے ایک طرف رکھ دیا جائے تو بھی معاملات کافی سنگین نوعیت کے ہیں!!! جناب …

گوگل یا انٹرنیٹ

اسپائیڈر مین کے نئے شمااسپائیڈر مین کے نئے شمارےرے میں بتایا گیا ہے کہ جب پیٹرپارکر نے اپنی شناخت ظاہر کی تو لوگ گوگل کی طرف لپکے کی اس کے بارے میں جان سکے!!! اور یوں انٹرنیٹ کریش کر گیا!!!! کیا انٹرنیٹ کریش کر سکتا ہے !!! یا صرف گوگل کو کریش کرنا چاہئے تھا؟؟؟؟؟ Tags: urdu , google , Spiderman

گوگل یا انٹرنیٹ

انڈا پکانا سیکھو!!!!!!!!!!!!!!

انڈا پکانے کے کئی طریقے ہیں!!!! کون سا درست ہے ؟ سب ہی! مگر ایک تازہ خبر یہ ہے (اب سچی ہے یا نہیں اس کی خبر نہیں) آپ دو عدد موبائل فون کی مدد سے بھی یہ کام کر سکتے ہیں!!! دو روسی صحافیوں(اب سائنسدانوں والا کام بھی یہ لوگ کریں گے؟) نے ماسکو میں ایسا کر دکھایا ہے!!! مقصد یہ بتانا تھا کہ موبائل کا استعمال کس قدر نقصاندہ ہ…

انڈا پکانا سیکھو!!!!!!!!!!!!!!