چلو پاکستان میں تو جمہوریت نہیں!!! آزادی رائے نہیں!!!!! اس لئے کہہ لو کہ بلاگ اسپاٹ پر پابندی لگی!!! مگر معلوم ہوتا ہے کہ اس کا فائدہ دوراِن مذاکرات ہمارے حکمرانوں نے پڑوسیوں کو بھی سمجھا دیا ہے تب ہی تو ایسا ہوا ہے!!!!.اب وہاں بھی یار لوگ اس راستے کو اپنا رہے ہیں!!!! کیا بات ہے بھائی
ہون آرام ایں
Tags : blogspot، Free Speech, blog، technology ، Asia، pakistan, Pakistani,india, freedom،gateway, pkblogs, proxy
کہيں يہ سی بی ايمز کا نتيجہ تو نہيں ؟ ہی ہی ہی
جواب دیںحذف کریںیہ تو افسوس کامقام ہے، کیونکہ جو لوگ پہلے پاکستان میں بلاگ سپاٹ پر پابندی لگنے کے بعد ہندوستان جانے کا سوچ رہے تھے اب وہ پھر پاکستان میں ہی رہ جائیں گے
جواب دیںحذف کریں