Pages

7/17/2006

لب آزاد نہیں اب وہاں بھی!!!! شاید

چلو پاکستان میں تو جمہوریت نہیں!!! آزادی رائے نہیں!!!!! اس لئے کہہ لو کہ بلاگ اسپاٹ پر پابندی لگی!!! مگر معلوم ہوتا ہے کہ اس کا فائدہ دوراِن مذاکرات ہمارے حکمرانوں نے پڑوسیوں کو بھی سمجھا دیا ہے تب ہی تو ایسا ہوا ہے!!!!.اب وہاں بھی یار لوگ اس راستے کو اپنا رہے ہیں!!!! کیا بات ہے بھائی

ہون آرام ایں

Tags : ، Free Speech, ، ، Asia، , ,, ،,

2 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

کہيں يہ سی بی ايمز کا نتيجہ تو نہيں ؟ ہی ہی ہی

گمنام نے لکھا ہے کہ

یہ تو افسوس کامقام ہے، کیونکہ جو لوگ پہلے پاکستان میں بلاگ سپاٹ پر پابندی لگنے کے بعد ہندوستان جانے کا سوچ رہے تھے اب وہ پھر پاکستان میں ہی رہ جائیں گے

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔