آنکھیں خواب دیکھتیں ہیں

آنکھیں خواب دیکھتیں ہیں کسی سے مل جانے کا یا خود کو کھو دینے کا تنہا رہ جانے کا خود کو آر دینے کا چاہت ہار دینے کا آنکھیں خواب دیکھتیں ہیں بچھڑے ہوئے لمحوں کا کسی راستے پر مل جانے کا زخموں کے سِل جانے کا زمانے کے گزر جانے کا خواب کے حاصل کی حقیقت کا حقیقت کا خواب میں تحلیل ہونے کا بکھرے خوابوں کی تکمیل کا تم تو خود ایک خواب ہو حسن ک…

Which one will you go For ?

Love Marriage Arranged Marriage Resembles procedural programming language. We have some set of functions like flirting, going to  movies together, making long conversations on phone and then try to fit all functions to the candidate we like. Similar to object oriented programming approach. We first fix the candidate and …

DITA HOCKEY دتہ ہاکی

اللہ دتہ ، پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے تعلق، ہاکی بنانے کے فن کا ماہر جانا اور مانا جاتا۔ ابتداء اس نے اپنے محلے سے کی دوکان سے کی۔ اس کی ہاکی کافی پائیدار، نفیس اور اعٰلی ہوتی۔ اللہ دتہ کی ہاکی کی مانگ کافی ذیادہ ہو گئی۔ دتہ کی ہاکی نہ صرف پنجاب کی یا پاکستان کی علاقائی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی استعمال کرتے بلکہ اب تو بین ال…

نيا بخار!!!!

دنیا میں کافی سارے احباب اس وقت فٹبال کے عالمی مقابلہ کے بخار میں مبتلا ہے!!!!  پاؤں سے کھیلا جانے والا یہ کھیل !!!! دماغ کے استعمال کا بھی محتاج ہے!!!! فٹ بال نے١٩٧٠ سے اب تک کافی ٹھوکرے کھائی ہیں!! یہ بھی سچ ہے کہ اس فٹبا ل کے بنانے والے مشکلات کا شکار ہیں !!! یہ فٹ بال پاکستان سے جاتے ہیں کچھ کو اس میں شک بھی ہے!!! نہ…

نيا بخار!!!!

معاشی حبس اور بجٹ کی گرمی

جی بجٹ آ چکا ہے!!!! عمر ایوب کی تقریر سن کر تو اتنا سمجھ نہیں آیا تھاجتنا پڑھ کر آیا ہے!!! مجھے ذاتی طور پر عمر ایوب سے یوں ہمدردی ہے کہ وہ الفاظ ’جناب اسپیکر‘ کی سینچری نہ کرسکے چار پانچ پیراگراف اور ہوتے تو انہیں مزید تین مرتبہ یہ الفاظ کہنے کا بہانہ مل جاتا اور یوں وہ ’جناب اسپیکر‘ سو مرتبہ کہنے کا شرف بھی حاصل کر…