انتخاب

کمرہ عدالت

جج ساحب نے وکیل سے کہا “ وکیل صاحب آپ اپنی  Limit Cross کر رہے ہیں“ وکیل نے جج کی بات سن کر کرخت لہجے میں جوابن کہا “ کون سالا یہ کہتا ہے؟“ جج نے وکیل کا جواب سنتے ہی اپنی سیٹ پر اپنی پوزیشن تبدیل کی اور وکیل کی جانب دیکھتے ہوئے ایک مخصوص انداز میں کہا “تو آپ مجھے سالا کہہ رہے پے“ حلات کی سنگینی کا اندازہ لگا کر وکیل نے …

انتخاب

امبی دے بُوٹے تھلے

اِک بُوٹا امبی دا، گھر ساڈے لگا نی جِس تھلے بہنا نی، سُرگاں وِچ رہنا نی کیہ اوس دا کہنا نی، ویڑھے دا گہنا نی پر ماہی باجھوں نی، پردیسی باجھوں نی ایہہ مینوں وڈھدا اے، تے کھٹا لگدا اے ایس بُوٹے تھلے جے، میں چرخی ڈاہنی آں کوئل دِیاں کُوکاں نی، مارن بندوقاں نی پِیڑھے نُوں بھناں میں، چرخی نُون پُ…

انتخاب

سنو تم لوٹ آؤ ناں۔۔۔۔۔

سنو تم لوٹ آؤ ناں میری منتظر آنکھیں دعا مانگتی آنکھیں تمہیں ہی سوچتی آنکھیں تمہیں ہی ڈھونڈتی آنکھیں تمہیں واپس بلاتی ہیں یہ دل جب بھی دھڑکتا ہے تمہارا نام لیتا ہیں یہ آنسو جب بھی بہتے ہیں تمہارے دکھ میں بہتے ہیں کہ بارش جب بھی ہوتی ہے تمہیں ہی یاد کرتی ہیں خوشی کوئی جو آئے بھی تمہ…

ذاتی باتیں

باہر کا جھگڑا اور گھر کی مار

بعض باتیں کافی دلچسپ ہوتی ہیں!!! لڑائیاں بھی!!!مار بھی!!! بچپن میں جو پہلا جھگڑا میرا ہوا تھا اس میں میں مار کھا کر آیا تھا!!! پھر گھر آ کر مار کھائی گھر آنے پر پہلا سوال یہ ہوا کہ بھائی غلطی کس کی تھی جب بتایا کہ دوسرے کی تو اگلی کاروائی ہوئی  کہ اگر لڑائی ہوئی تھی تو میں مار کھانے والا کیوں بنا مارنے والا کیوں نہیں!…

انتخاب

لا یغیرُ ما۔۔۔

بُرائی سے نفرت ہی کرتا تھا پہلے کہ بزرگوں سے مَیں نے یہی کچھ سنا تھا پھر اک وقت آیا_______کہ اوروں کی خاطر، بُری چیز کو بھی بُری چیز کہتے ہوئے مَیں جھجکنے لگا! اب بُرائی کو اچھا سمجھنے لگا ہُوں یہی “ارتقا“ کی وہ دلدل ہے جس سے بچانا کسی کے بھی بس میں نہیں ہے اگر مَیں نہ چاہوں! شاعر: محسن ب…