ناکام امیدوار
“تم انٹرویوں کے لئے تیار ہو؟" جی جناب “اچھا یہ بتاؤ عوام کہ بارے میں تمہاری کیا رائے ہے" جی بہت تیز و سمجھدار ہوتی جارہی ہے اب انہیں دھوکے میں رکھنا ممکن نہیں! “اچھا! یہ بتاؤ تمہیں اس عوام کے لئے سوچنے کو کس ملک کی فضاء بہتر معلوم ہوتی ہے" جی ان کے لئے سوچنے کے لئے ان کے درمیان میں ہی رہنا ضروری ہے، ا…
لطیفہ مگر ۔۔۔۔
آپ کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھتے ہوں،اُس پیشہ یا شعبہ کے کچھ معاملات، پیش آنے والے واقعات یا حالات کی ترجمانی کے لئے چند قصہ یا لطیفہ ضرور ہوتے ہیں، اس کا ایک تجربہ ہمیں این سی سی میں ہوا کہ فوجیوں کے جو لطیفہ ہم نے سُنے وہ یہاں بیان نہ کرنا ہی بہتر ہے آپ نے سنے ہیں تو جانتے ہوں گے وجہ، اب عوامی مزاج کو سمجھنے کے لئے آپ …
خود سے قریب آوازیں
بنیادی طور پر وہ ہی چیز ہمیں اچھی لگتی ہے جو اپنے سے قریب معلوم ہو۔ شاید اس لئے ہی گانے میں بھی ہمیں یا مجھے وہ ہی آواز اچھی لگتی ہے جس میں سےاپنی مٹی کی خوشبو آئے۔ پاپ گانے بھی تب ہی زیادہ بھلے معلوم ہوتے ہیں جب اُن میں علاقائی رنگ موجود ہوں۔ پرانے گلوکاروں کی ایک لمبی فہرست ہے جن کی آواز میں مٹی کی خوشبو موجود ہے م…
قائداعظم، جگن ناتھ آزاد اور قومی ترانہ؟
اس کالم کامقصد صرف اور صرف سچ کی تلاش ہے نہ کہ کسی بحث میں الجھنا۔ میں اپنی حد تک کھلے ذہن کے ساتھ سچ کی تلاش کے تقاضے پورے کرنے کے بعد یہ سطور لکھ رہا ہوں۔ پچھلے دنوں میڈیا (پرنٹ اور الیکٹرانک) پر یہ دعویٰ کیا گیا کہ قائداعظم نے قیام پاکستان قبل 9اگست 1947 کو جگن ناتھ آزاد کو بلاکر پاکستان کاترانہ لکھنے کو کہا۔ انہو…
جنس سے فحاشی تک
جہاں جنس کا ذکر آئے یار لو کمرے کے دروازے کی طرف ضرور دیکھتے ہیں پھر اطمینان کرنے کے بعد ماؤس آگے بڑھاتے ہیں۔ اب کیا کہا جائے اردو بلاگنگ کے بلاگز اب اپنی تحریروں تا ریک گوشوں کا ذکر کرتے ہیں تو انکشاف ہوتا ہے یہ ادب ہے! آج سے چھ سال پہلے پاکستانی sex کافی گوگلتے تھے ، اتنا کہ گوگل رجحان میں ابتدائی دس ممالک میں ملک کو …
اب میں کیا کرو؟ بلکہ نہیں اب ہم کیا کریں؟
“بھائی یہ آپ نے نام سے کیسے کیسے تبصرے آ رہے ہیں؟" آج جب میں رات میں آن لائن آیا تو ایک محبت کر نے والے دوست نے ہم سے سوال کر ڈالا۔ بات کا علم نہیں تھا! کیا جواب دیتے اُلٹا ہم حیران تھے یہ کیا پوچھ رہے ہیں آیا واقعی مجھ سے پوچھا ہے یا کسی اور سے بات کرتے کرتے غلطی سے ہمارے والے IM میں یہ ٹائپ کر دیا ہو گا، وہاں سے…
دھنک
کراچی میں پیٹ (طوفان) آتے آتے رہ گیا دت تیرے کی!! ک ل شام میں ہم سمندر کنارے بھی گئے تھے تب ہی سمندر نے ہمیں مایوس کیا تھا ! پھر بھی لگا کہ ش اید ہم توفان سے آمنا سامنا کر لیں مگر !!!! چلو جان دو فیر کدی سہی! اس طوفان کو ہمارے سروں پر میڈیا نے سوار کیا تھا!!! ہمارے گھر میں تو کیبل نہیں مگر جن کے گھروں میں ہے اور خاص کر …