انٹرنیٹ کی نسل اور گمراہ قدم

ہم اب ایک جدید دور کا حصہ ہیں، یہ ایسا دور ہے جہاں اہل عقل کو بات سمجھنے میں کم ہی دشواری ہوتی ہے۔ اس جدید دور کا کمال ہے نئی ٹیکنالوجی، جس میں دن بدن تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔ ہمیں یاد ہے ہمارا پہلا تعارف جس شخص یعنی دوست نے انٹرنیٹ سے کروایا تھا ہم نے اُس کا مذاق اس بات پر اُڑایا کہ وہ ہمیں بے وقوف بنا رہا ہے یہ کیسے …

آئی پیڈ کے بعد!

ہم نے اب تک ایپل والوں کی کوئی بھی پراڈکٹ استعمال نہیں کی! وہ بس ایک گوری آئی تھی پاکستان اُس کے پاس ایپل والوں کا لیپ ٹاپ تھا اُس پر کچھ انگلیاں مار لی تھی ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں جو اُس کے ساتھ مل کر بنایا! مگر سنا ہے اب آئی پیڈ آیا ہے دیکھنے میں کمال کی شے معلوم ہوتا ہے ہو گا سانو کی؟ مجھے تو یہ ذیل میں تصویری جو…

آئی پیڈ کے بعد!

اہم یا احمق؟

عام طور پر یہ کہا اور بتایا جاتا ہے کہ جو ووٹ لے کر (یا ڈالوا کر) سربراہ بنتے ہیں وہ خادم ہیں حاکم نہیں؟ مگر یہ باتیں زبانی زبانی سچی ہوں تو ہوں ورنہ میں VIP یا VVIP Movement کے نام پر عوام کے ساتھ جو سلوک ہوتا ہے وہ سب کے سامنے ہے اس VIP میں I کا مطلب کیا ہے شایدایک کے لئے important اور دوسرے کے لئے idiotاب …

اہم یا احمق؟

اتنی چھٹی کا مطلب؟

یہ ایک سوالیہ پوسٹ ہے۔ سوال یہ کہ حکومت سندھ نے کل جمعہ کی چھٹی کا اعلان کیا ہے! نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جان قربان، میری اس بات کو کوئی غلط رنگ نہ دیا جائے جو میں پوچھنے جا رہا ہوں۔ کیا جبکہ ہفتہ 12 ربیع الاول کو وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا تھا تو صوبائی حکومت کا یہ فیصلہ کیسا ہے 11 ربیع الاو…

پورے پانچ سال

میرے علم میں تو تھا مگر ذہن میں نہیں تھا مگر تین مبارک باد کے ایس ایم ایس آئے تو خوشی بھی ہوئی اور اچھا بھی لگا۔ مبارک باد کسے اچھی نہیں لگتی۔ آغاز میں یہ احساس ہی نہیں تھا کہ ایک نشے کی ماند میں اس کا شکار ہو جاؤں گا یہاں تک ہوا کہ اب اس سے جان چُھڑاناممکن نظر نہیں آتا، اور پانچ مستقل سال،جیسے کل کی بات ہوں۔اُ س وقت…

یہ بھی مغرب کی سازش ہے؟

کر لو گل آج کے اخبارات میں یوم محبت منائے جانے کی خبروں کے ساتھ اس کی مخالفت میں بھی بے تحاشہ بیان آئے ہیں ایک پارٹی نے تو یوم محبت کو یوم حیا کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا ہے بقول اُن کے یہ دل کا نہیں دین کا معاملہ ہے۔ نوجوان شادی شدہ جوڑے بہتر ہو گا احتیاط کے طور پر اپنے ساتھ نکاح نامہ رکھ لیں نہیں تو امکان ہے کہ…

یوٹیوب کی واپسی

جی نہیں یو ٹیوب کہیں نہیں گئی تھی بس پاکستان میں آج بروز اتوار شام چھ بجے سے دس بجے تک بند تھی اب دوبارہ کھول دی گئی ہے مگر اپنے صدر صاحب کی ایک دیڈیو تک رسائی روکنے کے بعد کیا۔ جی وہ ہی والی “ جمہوریت بکواس بند کرو ” دیکھنے کی کوشش کریں گے تو لکھا ہو گا This Site is Restricted۔ ویسے میں اسے جائز سمجھتا ہوں۔ آپس کی بات ہے…

یوٹیوب کی واپسی