چیک کر لیں۔۔۔
آغاز تو اس کا امریکہ سے ہوا تھا کہ عوام کو دہشت گردوں کے خوف میں مبتلا کر کے ماروں مگر یہ فن اس وقت پاکستان میں اپنے عروج پر ہے اور سچ تو یہ ہے کہ اب یہ خوف اندر کہیں بیٹھ بھی گیا ہے کہ کہیں کوئی خود کش حملہ آور نہ آ جائے، بلکہ ایک دوست تو ہر بُرے کام کو دیکھ کر یہ کہتے پائے گئے “میں تو کہتا ہو وہاں ایک خُود کش دے ما…