پاکستان کی پہلی بلاگرز کانفرنس!

لیں جی اگر پاکستان کے بلاگرز کی ایک کانفرنس ہو جائے تو  کتنا اچھا ہو نا! اگر آپ کا جواب بلاگر ہونے کی بناء پر ہاں میں ہے تو سُن لیں ایسا ہونے جا رہا ہے! جی ہاں! پاکستان کی پہلی بلاگرز کانفرنس کا انعقاد ہونے جا رہا ہے! وہ بھی کراچی میں! معلوم ہے کس کے تعاون سے؟ اندازہ لگائے! ذرا سوچیں تو! کون کروا سکتا ہے؟ کوئی شخض یا …

پاکستان کی پہلی بلاگرز کانفرنس!

طالبانی سزا، بربریت اور اسلام!

سوات والی ویڈیو اصلی ہے یا نقلی؟ لڑکی پڑوس کے لڑکے کو گھر کی بجلی ٹھیک کروانے لائی یا اُس کے سسر سے تعلقات تھے یا وہ کسی غیر محرم کے ساتھ گھر سے باہر گئی؟ اُس کی عمر سترہ سال ہے یا چودہ سال؟ اس کے علاوہ طالبان نے سوات میں گزشتہ ڈیڑھ سال میں دیگر پچس مردوں اور ایک دوسری عورت کو بھی مختلف جرائم (جیسا کہ وہ سمجھتے ہیں) م…

پارٹی سرکار نہیں ہوتی غیر جابندار!

حکومت و ریاست! سیاست کا طالب علم ان دونوں کے فرق کو بہت بہتر طور پر بیان کر سکتا ہے! بڑے بڑے مفکر کی باتوں کی روشنی سے ان کے بارے میں آگاہ کر سکتا ہے! جس کے بارے میں ہم یہ ہی جانتے ہیں کہ یہ ایک دوسرے مختلف ہیں اور ریاست کو حکومت پر فوقیت حاصل ہے، یہ ہم جانتے ہیں مگر حکومت میں شامل ہمارے حاکم نہ معلوم کیا سمجھتے ہیں؟ …

پارٹی سرکار نہیں ہوتی غیر جابندار!

رحمان ملک نے کہا! مگر کہا نہیں!!

آپس کی بات ہے یار لوگ بھی کامل کرتے ہیں! اب ان سے اللہ بچائے! اب رحمان ملک  نے بات کسی اور سیاق وسباق میں کی تھی ، مگر یار لوگوں نے اس ایک حصہ کی اس طرح سے تبدیلی کہ کہ یو لگتا ہے جناب باقاعدہ نعرہ لگا رہے ہوں! زر-داری کے خلاف!

رحمان ملک نے کہا! مگر کہا نہیں!!

ایک حقیقت!

آپ دنیا کی اچھی سے اچھی،  درست و سچی بات کر لیں مگر آپ کو اس بات کے لئے تیار رہنا چاہئے کہ ایسے کئی افراد ہوں گے جو آپ کو غلط کہے گے! دوسری طرف اگر آپ دنیا کی نہایت بیہودہ و غلط و جھوٹی بات سُنے تو اُس لمحے ہر گز حیراں نہ ہو جب اُس کے حق میں کوئی بات کرے! کیونکہ یہ حقیقت ہے کہ یہاں اچھی بات کے مخالف و غلیظ خیال کے ہام…

ایک حقیقت!

اشتہار کے اشتہاری!

آپ نے گوگل اور گوگل ایڈسینس کا نام سنا ہو گا عنوان میں اشتہار سے مراد گوگل ایڈسینس ہی ہے! اور اشتہاری قانون کی لغت سے مستعار لیا ہے! یعنی مجرم! بہر حال اپنے بلاگ پر ہم نے سب کو (خود ہم بھی ناکام کوشش کر چکے ہیں) گوگل کے اشتہار لگانے کا شوق پورا کرتے دیکھا ہے! مگر آج پروپاکستانی کے عامر عطا نے دو فراڈی گروپوں کو اجاگر …

گرتا بش!

ای میل میں اس فائیل کا ربط ٓآیا! اچھی ہے ! آپ گرتے ہوئے بش کو ماؤس کی مدد سے سہارا بھی دے سکتے ہیں اور کہیں یہ عمل رُک جائے تو ماؤس کی مدد سے یہ سلسلہ دوبارہ بھی شروع کر سکتے ہیں!