آزاد عدلیہ

لانگ مارچ کے قیدی! ہوئے آزاد

لانگ مارچ کے آغاز پر کراچی بار کے وکلاء کو پولیس نے پکر لیا تھا! تھانے کی تصاویر میں نے پہلے شیئر کی تھیں۔ سینٹرل جیل سے اُن کی رہائی، قائداعظم کے مزار پر حاضری اور سٹی کورٹ میں استقبال کی تصاویر ذیل میں ہیں! ویڈیو بعد میں شیئر کرو گا!

الطاف بھائی

ایم کیو ایم کی قلابازی! وفاق دشمنی یا ۔۔۔۔۔۔۔

بھائی اس میں کوئی شک نہیں یہ پارٹی بہت اورگنائز ہے! اتنی کہ اگر یہ چوبیس گھنٹے پہلے فیصلہ کرے کہ کل کراچی میں پاور شو کرنی ہے تو مقررہ وقت پر آرام سے پانچ سے سات ہزار کا مجمع  لگا لیتی ہے! اگر یہ فیصلہ کرے کہ کراچی میں کسی دوسرے کا شو نہیں ہونے دینا تو وہ نہیں ہوتا خواہ اس کے لئے چالیس پچاس بندوں کی کیوں نہ قربان کرنے…

انتخاب

میں باغی ہوں میں باغی ہوں

اس دور کے رسم رواجوں سے ان تختوں سے ان تاجوں سے جو ظلم کی کوکھ سے جنتے ہیں انسانی خون سے پلتے ہیں جو نفرت کی بنیادیں ہیں اور خونی کھیت کی کھادیں ہیں میں باغی ہوں میں باغی ہوں جو چاہے مجھ پر ظلم کرو وہ جن کی ہونٹ کی جنبش سے وہ جن کی آنکھ کی لرزش سے قانون بدلتے رہتے ہیں اور مجرم پلتے رہتے ہی…