ہوائی داڑھی اور شریعت!
“”اوئے کس پریشانی میں اِدھر اُدھر چل رہا ہے؟ “” “یار مت پوچھ! پڑی ٹینشن ہے“ “’“کیا ہے ٹینشن جگر! شیئر نہیں کرے گا! “” “یہ لیں خود ہی پڑھ لے اخبار!“ کس خبر کی بات کر رہا ہے؟ یہ سوات کے اسکول کھلنے والی؟ “نہیں یار! اشتہار کے اوپر جو ہے“ اچھا یہ (ز) کی گھر سے بھاگنے والی خبر “ابے نہیں یہ پی آئی اے والی…
کراچی اردو بلاگرز ایک ملاقات
آج ملیر میں ایک ملاقات کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں عمار (ابن ضیاء) ، فہد (ابو شامل) ، م م مغل ، فہیم اور میں نے شرکت کی! اس ملاقات کی سب سے منفرد بات یہ تھی کہ میزبان سب سی آخر میں جائے ملاقات پر پہنچا! خاصی اچھی ملاقات رہی! م م مغل جلدی چلے گئے تھے! مگر جب تک رہے خالص اردو کے جھٹکے لگاتے رہے، انہوں نے یہ صرف یہ باور …
چار سال!
19فروری دو ہزار پانچ سے اردو بلاگنک کا آغاز کیا اور آج چار سال ہو گئے ہیں! تب اور اب میں بہت تبدیلی آ چکی ہے! بلاگز سے ورڈپریس پر گیا دو مرتبہ ڈیٹا ضائع ہوا! اب پھر واپس بلاگز پر! یہ سفر کیسا رہا؟ میرے مطابق ! ہاں ٹھیک ہی ہے! اللہ کرے آگے بھی اچھا ہو!
بچہ بنا باپ
اگر آپ پاکستان میں کسی سے اُس کی شادی و اولاد کا پوچھے تو آپ کو سوالات کو ایک مخصوص ترتیب سے رکھنا پڑے گا! یعنی اگر مرد و عورت غیر شادی شدہ ہوں تو اُن کی اولاد کے ہونے سے متعلق نہیں پوچھا جاتا! اور اگر وہ ماں یا باپ بن چکے ہوں تو یہ یہ سوال نہیں کیا جا سکتا کہ “کیا آپ شادی شدہ ہیں؟“۔ مگر یار دوست دعوٰی کرتے ہیں کہ مغر…
فوری تعلیم، تیز خواندگی
لیں جی اگر آپ انگھوٹھا چھاپ ہیں تو دنوں میں اپنی تعلیم مکمل کرسکتے ہیں! اور نہ صرف خواندہ ہوسکتے ہیں بلکہ واہ واہ ہوسکتی ہے آپ کی!!! معاملہ بہت سادہ ساٹھ دنوں میں F.Sc کرلیں لوکل اسکول سے اور باقی کی تعلیم یہاں تک کہ Phd بھی کر سکتے ہیں انٹرنیشل ادارے سے !! باقی عامر لیاقت کی طرح ٓآپ کی لیاقت اور بابر اعوان کی طرح …
twitter for tweeting
twitter ایک اچھی سروس ہے! اُس کی پیدائش کا قصہ تو خود اُس ٹیم کا ساتھی بیان کر چکا ہے! پاکستان سے صرف وہ احباب اپنے موبائیل سے tweet کر سکتے تھے جنہوں نے GPRS آن کروایا ہوتا تھا مگر اب ismspk کی مہربانی سے آپ ایک سادہ ایس یم ایس سے اپنا پیغام tweet کر سکتے ہیں! مگر اس کے لئے آپ کو ismspk کی رکنیت لینا ہو گی! اور میرا…
چلو کوئی تو دلپسند خبر ملی۔
یوں تو اَسے اچھی خبر کہا جائے گا مگر سچی بات ہے اس خبر کو سُن کر یقین نہیں آ رہا! مجھے امید نہیں تھی کہ کبھی ایسا ہو گا! واقعی ہم اپنے محسنوں کو اُن کی زندگی میں عزت و احترام واپس لوٹا دیں گے! بنیادی طور پر یہ ہمارا قومی مزاج تو نہیں، ماضی تو ایسا شاندار نہیں ہے! جب پہلے پہل یہ خبر مجھ تک پہنچی تو میں نے اَسے رد کر دی…
موٹے جملے
نذر، نیاز، تحفہ، تحائف، انسانوں اور دیوتاؤں دونوں کو ورغلانے کی یکساں مقدرت رکھتے ہیں۔ جیل، مدرسہ، مذہبی ادارے انسان کو آدمی نہیں بناتے ہاں آدمی ہی صرف آدمیت سکھا سکتا ہے۔ جان پہچان کی تعریف یہ بھی ہے کہ ہم اس سے بے دھڑک قرض حاصل کرتے رہیں، لیکن قرض کی واپسی یا خود اس کو قرض دیتے وقت تامل کریں۔ ہم اُس شخص کو جو صبح شام ہ…