آصف زرداری

اگر اجازت ہوتو لپٹ جاؤں؟

بقول سی این این کے پاکستان کے صدر نے تو Alaska کی گورنر اور نائب صدر کی امیدوار سے بس اتنا کہا تھا “آپ تو بہت ذیادہ حسین ہے جتنا کہ آپ دیکھتی ہیں (آواز مدہم) پر“ “شکریہ، کرم نوازی آپ کی“ سارہ پالین “اب میں سمجھا سارا امریکہ آپ کو دیوانہ کیوں ہے“ زرداری (جب سارہ اور زرداری ہو تصاویر کے لئے دوبارہ ہاتھ ملانے…

اگر اجازت ہوتو لپٹ جاؤں؟
آصف زرداری

صدراور Spelling bee

ہمارے صدر صاحب ہمارے باقی صدور سے یوں مختلف ہیں کہ جیسی شہرت باقی پاکستان کے سابقہ صدروں کو اپنے آخری دور میں حاصل ہوئی انہیں اپنے اقتدار کے آغاز میں ہی مل گئی! یہ پہلی دفعہ ہے کہ ایک آنے والے صدر کو یار لوگ اُن ہی کلمات سے یاد کر رہے ہیں جیسے جانے والوں کو یاد کیا جاتا ہے! وہ تمام “خوبیاں“ ابتدا میں ہی سامنے آنے لگ پ…

صدراور Spelling bee
اقوال

سمجھو!

کتاب کی عزت کرنا سیکھے! اگر اسے نہ پڑھیں تو یہ تمہاری ماں اور پڑھ لیں تو یہ تمہاری اولادیں!

پاکستان

امداد و قوت

جب ہم چھوٹے تھے تو بچوں کی کہانیاں کافی شوق سے پڑھا کرتے تھے! کئی کہانیاں ہمیں سمجھ بھی نہیں آتی تھیں! ایک ایسی ہی کہانی کچھ یوں تھی! کہتے ہیں ایک ملک خداداد میں رعایا کافی سکون سے رہ رہے تھے، ملک کی آبادی توحید کی قائل تھی! جو کچھ بھی مانگنا ہوتا رب تعالٰی سے طلب کرتی! ایک بار مشہورہو گیا کہ ملک خداداد کے گنجان جنگ…

امداد و قوت
اقوال

فرمان قائد

“رسول اکرم ایک عظیم رہبر تھے، آپ ایک عظیم قانون عطا کرنے والے تھے۔ آپ ایک عظیم مدبر تھے۔ آپ ایک عظیم فرمانروا تھے۔ جنہوں نے حکمرانی کی۔ جب ہم اسلام کی بات کرتے ہیں تو بلا شبہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اس بات کو بالکل نہیں سراہتے“ قائداعظم، 25 جنوری 1948ء ، عیدمیلادالبنی سے خطاب، کراچی

حکمران

حکمران کی نیت!

ایک بادشاہ سلامت ایک دن شام میں اپنے وزیر کے ہمراہ دارلحکومت سے باہر نکلے شہر سے باہر انہیں ایک چھوٹا باغ نظر آیا! بادشاہ نے اپنے وزیر سے کہا مجھے تو پیاس محسوس ہو رہی ہے چلو اس باغ سے پیاس کے بجھانے کا کوئی سبب بن جائے گا! وہاں جو پہنچے تو ایک بچے کو کھیلتا دیکھا! بادشاہ اپنے گھوڑے سے اُترا بچے کو آواز دی! جب وہ بچہ …

جھڑپ

حسن نثار اور عرفان صدیقی دونوں ہی اچھے کالم نگار ہیں!! دونوں مجھے پسند ہیں!!! منیر نیازی کے انتقال پر عرفان صدیقی نے کالم میں حسن نثار کو مخاطب کیا تو وہاں سے بھی جواب آیا!!!!! یہ میٹھی جھڑپ مجھے اچھی لگی!!!!! دونوں اپنی اپنی وادی کے مکین ہیں!!! حسن نثار خود کو حقیقت پسند کہتے ہیں اور عرفان صدیقی اپنی جگہ سچے ہیں!!!! ا…

ہمارا موقف

جہازوں کی خیر اور گھوڑوں کی خیر یہ مانا کہ “ڈالر“ کی بھرمار ہے معاشی فتوحات کے باب میں ہمارا موقف یہ سرکار ہے دلائل نہیں ۔۔۔ “دال“ درکار ہے ( ضمیر جعفری )