مسلم علماء کا پوپ کے نام خط
مسلم علماء کی جانب سے پوپ کے نام لکھے گئے خط کو پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
ایک ماہ کے مسلمان
رمضان ختم! روزے ختم! میرے جیسوں کے تو فاقے ہی تھے لہذا فاقوں کے سلسلے کا خاتمہ ہوا!!! بھوک پیاس ہی برداشت کی عمل تو وہ ہی پرانے والے تھے سارے کے سارے!! حلال اشیاء کھانے کی حد تک ہی ایک خاص مدت کےلئے حرام ہوتی تھیں!!! مگر باقی کئی حرام کام حلال کاموں کی طرح ہی جاری رہے!!! جیسے ایک دن کورٹ\دفتر جاتے ہوئے کانوں سے ہیڈفون…
لطیفہ
یہ لطیفہ چند دن پہلے ایک کالم میں پڑھا تھا!!!!! ایک بازار سے ایک سرکاری افسر کا گزر ہوا، اس نے وہاں موجود ایک لڑکی پر آواز کَسی!!! لڑکی کا بھائی وہاں موجود تھا اُس نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اس افسر کو مارنا شروع کردیا!!! لڑکی کا باپ وہاں سے گزرا اسے اصل بات کا علم ہوا تو اس نے بھی بیٹے کا ساتھ دیا!!! لڑکی کا منگیتر بھی اتفاق …
اسلامُ گیمنگ
اس خبر کے بارے میں آپ کی رائے!!!! کیا ہے!!! ایران و امریکہ!!! سیاسی جنگ !!!! اور ایک ویڈیو گیم!!!!کیا یہ واقعی مسلمانوں کا ویڈیو گیم ہو گا؟؟؟؟؟
“ان کی دھمکیاں،رپورٹیں اور ہماری پالیسی“
کمزوری جب بھی دیکھائی جائے بری ثابت ہوتی ہے۔ یہ باریک سوراخ سے شگاف کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ اُن کی ہر دھمکی ہر رپورٹ پر ہم کمزوری ظاہر کر کے پالیسی بدلنے کی طرف متوجہ ہو جاتے ہیں!!!! پھر تاویل یہ پیش کی جاتی ہے کہ یہ قومی و ملکی مفاد میں میں کیا ہم نے!!!! ملک کا مفاد کیا ہے یہ قوم نہیں جاتی ہے!!!! یہ لوگ جانتے ہیں!!…
مصنف اور منصف
اپنے صدر صاحب مصنف ہو گئے ہیں!!!! جناب نے پوری کتاب لکھ ڈالی ہے!!! کہتے ہیں کہ میری اپنی خودنوشت ہے!!! ٹائم اسے شائد قسط وار چھاپ رہا ہےابھی تو چند ٹکڑے ہی لکھے ہوئے ہیں!!!!!!! 368صفحات اور 32ابوب پر مشتمل یہ کتاب انگریزی زبان میں ہے!!! 1245 روپے میں اردو بازار کراچی سے مل رہی ہے!!!! سنا ہے قریب ایک ماہ بعد اس کا اردو …
مبارک!!!!!!
رمضان مبارک، رمضان کی مہنگائی مبارک، سحری مبارک، افطاری مبارک، تراویح مبارک، روزے مبارک، نیکیوں کی اضافی قیمت مبارک!!!!!!!!
ڈیرل ہیئر کا خط
ڈگ ہم نے آج شروع شام جس بات پر تبادلہ خیال کیا تھا یہ ای میل اسی کی کی توثیق کے سلسلے میں ہے، میں سمجھتا ہوں کہ آئی سی سی مستقبل میں میری تقرری کے حوالے سے مشکل صورتحال سے دوچار ہو گی میں اس بارے میں سوچ بچار کے بعد یہ پیشکش کر رہا ہوں- منجانب ڈیرل ہیئر منگل 22 اگست 2006ء بنام:- ڈگ کووئی مضمون:- سامنے کا راستہ (اگلہ راستہ…
کراچی انڈرپاس
یہ تصویر آج ای میل کے ذریعے موصول ہوئی !!!! بارش کے بعد کراچی کا انڈرپاس!!!